نیلامی کے عمل کو شفاف رکھنے کے لئے سبزی و فروٹ منڈیوں کی مسلسل نگرانی کی جارہی ہے،ڈپٹی کمشنر
بدھ 22 مئی 2024 19:23
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر صفدر ورک نے کہا کہ اسسٹنٹ کمشنرز، ریونیو افسران روزانہ کہ بنیاد پر سبزی و فروٹ منڈیوں میں نیلامی اور ریٹ لسٹوں کے اجراء کے عمل کی نگرانی کررہے ہیں، بوگس بولی دینے والے آڑھتی حضرات کے سخت خلاف کارروائی کی جائے گی،ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک نے کہا کہ ریٹ لسٹوں کا اجراء بروقت کیا جائے مارکیٹ کمیٹی کے افسران مارکیٹ کی مسلسل نگرانی کریں، ڈیمانڈ کے مطابق اشیاء خوردونوش کی فراہمی یقینی بنائی جائے ، دکاندار حضرات ریٹ لسٹ نمایاں مقامات پر آویزاں کریں اور ضلعی انتظامیہ کی طرف سے مقرر کردہ نرخوں پر اشیاء خوردونوش کی فروخت کریں، انہوں نے کہا کہ مقرر کردہ نرخوں سے زائد وصولی کرنے والے افراد کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے ، ان پر بھاری جرمانہ عائد اور مقدمات درج کروائے کروائے جارہے ہیں مصنوعی مہنگائی و ذخیرہ اندوزی کی کسی فرد کو اجازت نہیں دی جائے گی، ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک نے کہا کہ پرائس کنٹرول مجسٹریس باقاعدگی سے مارکیٹس اور کاروباری مراکز کا دورہ کررہے ہیں کریانہ اسٹورز، سبزی و فروٹ کی دکانوں کی سخت مانیٹرنگ کی جارہی ہے، مقررہ ریٹ پر اشیاء کی فروخت ہر صورت یقینی بنائی جائے، غفلت اور کوتاہی برتنے والے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کے خلاف بھی سخت محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائے گی، ضلعی انتظامیہ کی طرف سے جاری کردہ نرخوں پر اشیاءخوردونوش کی فروخت پر ہر صورت عملدرآمد یقینی بنایا جائے، کسی کی غفلت و کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔
گجرات میں شائع ہونے والی مزید خبریں
![گجرات سے آنے والی ذہنی مریض لڑکی کو سرگودھا پولیس نے حفاظت میں لیکر اپنوں سے ملوا دیا](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
گجرات سے آنے والی ذہنی مریض لڑکی کو سرگودھا پولیس نے حفاظت میں لیکر اپنوں سے ملوا دیا
![تعمیراتی منصوبوں کی تکمیل میں تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی،ڈپٹی کمشنر](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
تعمیراتی منصوبوں کی تکمیل میں تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی،ڈپٹی کمشنر
![ضلع گجرات کے ماسٹر پلان پر عملدرآمد جاری ہے،ڈپٹی کمشنر](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
ضلع گجرات کے ماسٹر پلان پر عملدرآمد جاری ہے،ڈپٹی کمشنر
![عیدالاضحیٰ کے موقع پر شہریوں سے زائد وصولی کرنے والے ٹرانسپورٹ مالکان کے سخت کارروائی عمل میں لائی جائے ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
عیدالاضحیٰ کے موقع پر شہریوں سے زائد وصولی کرنے والے ٹرانسپورٹ مالکان کے سخت کارروائی عمل میں لائی جائے ..
![گرانفروشی و منصوعی مہنگائی کا باعث بننے والوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی،ڈپٹی کمشنر](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
گرانفروشی و منصوعی مہنگائی کا باعث بننے والوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی،ڈپٹی کمشنر
![ڈپٹی کمشنر کا گورنمنٹ کرسچن ہائی اسکول کا دورہ](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
ڈپٹی کمشنر کا گورنمنٹ کرسچن ہائی اسکول کا دورہ
![گجرات میں ورلڈ ڈینگی ڈے منایا گیا، سیمینار و ریلیوں کا انعقاد](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
گجرات میں ورلڈ ڈینگی ڈے منایا گیا، سیمینار و ریلیوں کا انعقاد
![پنجاب میں معاشی اور کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کیلئے موثر اقدامات کئے گئے ہیں،صوبائی وزیرچوہدری شافع ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
پنجاب میں معاشی اور کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کیلئے موثر اقدامات کئے گئے ہیں،صوبائی وزیرچوہدری شافع ..
![عید الاضحیٰ کے موقع پر امن و امان قائم رکھنے کے لئے ضلعی انتظامیہ ،تمام ادارے متحرک ہیں،ڈپٹی کمشنر](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
عید الاضحیٰ کے موقع پر امن و امان قائم رکھنے کے لئے ضلعی انتظامیہ ،تمام ادارے متحرک ہیں،ڈپٹی کمشنر
![اسسٹنٹ کمشنر بلال زبیر نے مقررہ نرخ سے زائد وصولی پر ایک تندور ،دودھ دہی کی دوکان سیل کر دیا](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
اسسٹنٹ کمشنر بلال زبیر نے مقررہ نرخ سے زائد وصولی پر ایک تندور ،دودھ دہی کی دوکان سیل کر دیا
![وزیراعلی پنجاب کے احکامات پر ضلع بھر میں سستی روٹی کی فراہمی کو یقینی بنایا جارہا ہے، ڈپٹی کمشنر](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
وزیراعلی پنجاب کے احکامات پر ضلع بھر میں سستی روٹی کی فراہمی کو یقینی بنایا جارہا ہے، ڈپٹی کمشنر
![گجرات، مسافر بس اور شہ زور ڈالا کی آپس میں ٹکر، 2 افراد جاں بحق،9 زخمی ہو گئے](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
گجرات، مسافر بس اور شہ زور ڈالا کی آپس میں ٹکر، 2 افراد جاں بحق،9 زخمی ہو گئے
گجرات سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اسلام آباد پولیس کی بڑی کامیابی، نومولود بچی کو اغواکرنے والا دو خواتین سمیت چار رکنی گینگ گرفتار
-
وزیر اعظم بتائیں آٹا، چینی، دال، مصالحوں پر 18فیصد ٹیکس لگا کر کون سی مہنگائی کم کی ‘ حافظ نعیم الرحمن
-
عید قربان پر غریب ، نادار اور معاشی حالات سے تنگ افراد کو ہر گز نہ بھولیں،گورنر سندھ
-
اسلام آباد پولیس کا عید الضحیٰ کے موقع پر خصوصی ٹریفک پلان تشکیل،عید کے موقع پر 600سے زائد ٹریفک پولیس افسران اپنی ڈیوٹی سر انجام دیں گے
-
ہمیں قربانی کی اصل روح کو سمجھ کر عملی زندگی میں ایثار و قربانی کا مظاہرہ کرنا چاہیے، صدر زرداری
-
چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں درخواست دائر
-
عید کے دوران گوشت کا زیادہ استعمال صحت کیلئے نقصان دہ ہوسکتا ہے، ماہرین
-
قومی کرکٹ ٹیم کی خراب کارکردگی پر خیبرپختوا حکومت کا ردعمل
-
300یونٹ استعمال کرنے والوں کو مفت سولر لگا کر دیں گے، گورنر سندھ
-
ڈرون کیمروں کی سول ایوی ایشن میں رجسٹریشن لازمی قرار
-
عید قرباں میں ایک روز باقی، مویشی منڈیوں میں خریدو فروخت تیز
-
قربانی کا مقصد اپنی نفسانی خواہشات کو اعلیٰ مقاصد کے حصول کیلئے قربان کرنا ہے،وزیراعظم محمد شہباز شریف کا عید الاضحیٰ پر پیغام