تربیلاڈیم میں پانی کی آمدواخراج میں اضافہ، بجلی کی پیداوار4888میگاواٹ ریکارڈ

منگل 16 اگست 2022 11:55

تربیلاڈیم میں  پانی کی آمدواخراج میں  اضافہ،  بجلی کی پیداوار4888میگاواٹ ریکارڈ
ہری پور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اگست2022ء) تربیلاڈیم میں پانی کی آمدواخراج میں اضافےسےبجلی کی پیداوار4888میگاواٹ ریکارڈکی گئی ہے۔

(جاری ہے)

ترجمان تربیلاڈیم کی جانب سے منگل کو جاری رپورٹ کےمطابق ڈیم میں پانی کی سطح1547.20فٹ ،ڈیم میں پانی کی آمد2لاکھ 96ہزار اوراخراج2لاکھ 18ہزار 300کیوسک ہےجبکہ تمام 17پیداواری یونٹس سے بجلی کی پیداوار 4888میگاواٹ ریکارڈکی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :

ہری پور میں شائع ہونے والی مزید خبریں