حسن ابدال، سرچ آپریشن کے دوران اسلحہ ناجائز منشیات برآمد کر لی گئی

منگل 18 دسمبر 2018 19:19

حسن ابدال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 دسمبر2018ء) اٹک پولیس نے 08ملزمان سے دوران سرچ آپریشن اور بسلسلہ جنرل ہولڈ اپ اسلحہ ناجائز و منشیات برآمد کر لی، ملزمان سے 2پسٹل02رائفلز01کلاشنکوف28روند ،2255گرام چرس قبضہ میں لیکر مقدمات درج کر لئے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

حسن ابدال میں شائع ہونے والی مزید خبریں