ریڈیولوجسٹ بی پی ایس 18 کی آسامیوں کے لیی8امیدواروں کو کامیاب قرار دے دیا گیا

بدھ 24 اپریل 2019 18:43

حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اپریل2019ء) سندھ پبلک سروس کمیشن حیدرآباد نے محکمہ صحت حکومت سندھ میں ریڈیولوجسٹ بی پی ایس 18 کی آسامیوں کے لیے رواں ماہ لیے گئے انٹرویوز میں ڈاکٹرصدف آفتاب، ڈاکٹرشازیہ شاکر،ڈاکٹر زینب آغا، ڈاکٹربینش عدنان،ڈاکٹر کامران فضل،ڈاکٹر کویتا اور ڈاکٹر حیدر علی کو کامیاب قرار دیا ہے، جاری نتائج سندھ پبلک سروس کمیشن کی ویب سائٹ پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

حیدرآباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں