حیدرآباد سمیت سندھ بھر میں آٹے کی قیمتوں میں منہ مانگے اضافے نے غریب شہریوں کا جینا دوبھر کردیا ہے،عمران قریشی
گندم اور باردانے کی خریداری میں کی جانے والی کرپشن کی سزا عام شہریوں کو مل رہی ہے ش*محکمہ خوراک گندم اور آٹے کی قیمتیں کنٹرول کرنے میں بری طرح ناکام ہوچکا ہے 100کلو گندم کی بوری پر 11سو روپے تک کا ریکارڈ اضافہ صوبائی حکومت کی نااہلی اور بدعنوانی کا منہ بولتا ثبوت ہے،رہنماء تحریک انصاف
جمعہ 18 اکتوبر 2019 23:14
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ 54 روپے کلو کا آٹا اب 56 روپے کلو میں فروخت ہونے لگا ہے ۔
صوبائی حکومت کے افسران اپنی جیبیں بھرنے میں مصروف ہیں ۔ گندم ذخیرہ کرنے والوں نے گندم کی مصنوعی قلت پیدا کرکے شہریوں کو دو وقت کی روٹی سے بھی محروم کردیا ہے۔ انہوں نے کہاکہ پرائس کنٹرول کمیٹیاں اور ضلعی انتظامیہ نہ تو اشیائے صرف کی قیمتوں کو کنٹرول کرپارہی ہیں اور نہ ہی ذخیرہ اندوزی کرنے والے عوام دشمن عناصر کی گرفت کی جارہی ہے۔ اس صورتحال کا اگر فوری طورپر سدباب نہ کیا گیا تو شہریوں کو اذیت کا سامنا کرنا پڑے گا۔ انہوںنے مطالبہ کیا کہ فوری طورپر آٹے ، دودھ اور دیگر اشیاء کی قیمتوں پر کنٹرول کیا جائے۔حیدرآباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
شہید اللہ بخش سومرو یونیورسٹی جامشورو میں اساتذہ کے لیے 9 روزہ تربيتی پروگرام شروع
۱ٹنڈو حیدر کی رہائشی پروین زوجہ شمس الدین نے اہل خانہ کے ہمراہ حیدرآباد پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
گ* بلدیہ پولیس کی کارروائی، منشیات ڈیلر 2 کلو سے زائد چرس سمیت گرفتار، مقدمہ درج
جامعہ سندھ میں سرکاری اعداد و شمار کی اہمیت اور شماریات کا دائرہ کے زیر عنوان سیمینار کا انعقاد
شیخ الجامعہ سندھ کی زیر صدارت امتحانات سے متعلق اجلاس کا انعقاد
سندھ یونیورسٹی لاڑ کیمپس میں سالانہ سپورٹس گالا کا انعقاد
ضلع پولیس سانگھڑ کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں، 3 روپوش ملزمان سمیت متعدد گرفتار
سندھ پبلک سروس کمیشن حیدرآباد کی ایس ایس ٹی کا پرچہ لیک ہونے کے حوالے سے خبروں کی تردید
جامشورو کے قریب ایم 9 موٹر وے پر حادثہ، 4 افراد جاں بحق، 9 زخمی
حیدرآباد، ایم نائن پر وین اور ٹرک میں تصادم، 3 مسافر جاں بحق، چودہ زخمی
حیدرآباد پولیس کی کارروائی، منشیات فروش گرفتار
شہید بینظیرآباد،تفریح کی بہتر سہولیات فراہم کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات کئے جارہے ہیں، ڈاکٹر عذرا فضل ..
حیدرآباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
شیر افضل مروت کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات
-
معاشی اشاریے مثبت ہیں، عالمی جریدے بھی پاکستان کی معیشت کی تعریف کر رہے ہیں، وزیر اطلاعات
-
بچوں میں سمارٹ فون کا استعمال ذہنی دباﺅ اور صحت کے مسائل کا باعث بن رہا ہے
-
9 مئی کرنے اورکروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی، ترجمان پاک فوج
-
وزارت قانون و انصاف نے جسٹس شوکت عزیز کی ریٹائرمنٹ کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
رینالہ خورد میں جائیداد کے تنازعہ پر دوافراد نے فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو قتل کردیا
-
تنقید کرنے اور جھوٹ بولنے میں بہت فرق ہے‘کمشنر روالپنڈی معاملے میں تمام میڈیا نے جھوٹ کوپھیلایا. جسٹس قاضی فیض عیسی
-
ہم نے 76سال جھوٹ بولا ، سچ کو چھپایا ہے عوام کو سچ جاننے کا پورا حق ہے‘اعلی عدلیہ کے معاملات میں مداخلت آئین کے ساتھ کھلواڑ ہے.جسٹس اطہر من اللہ
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
پاکستان کے ساتھ یو ایس پاکستان گرین الائنس تلے شراکت داری جاری ہے، امریکی سفیر
-
سپریم کورٹ میں شہریوں کے ملٹری ٹرائل کے خلاف مقدمے کی جلد سماعت کیلئے درخواست دائر
-
صحافی کالونی سب ڈویژن کا پولیس کے ہمراہ علاقے میں آپریشن،بجلی چوری میں ملوث 10ملزمان گرفتار