حیدرآباد پولیس ان ایکشن

3 مبینہ پولیس مقابلے،ڈکیٹ گینگ کے 2 ملزمان مقابلے میں ہلاک ایک ڈکیت زخمی حالت میں گرفتار

بدھ 1 مئی 2024 22:46

حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 مئی2024ء) حیدرآباد پولیس ان ایکشن،3 مبینہ پولیس مقابلے،ڈکیٹ گینگ کے 2 ملزمان مقابلے میں ہلاک ایک ڈکیت زخمی حالت میں گرفتار اسلحہ برآمد ۔

(جاری ہے)

مبینہ پولیس مقابلے تھانہ سٹی تھانہ بلدیہ اور تھانہ پنیاری کی حدود میں پیش آئے ،ہلاک ملزمان کی شناخت بلال جیلانی اور قربان علی کھوسو کے ناموں سے ہوئی ہے۔زخمی ملزم کی شناخت علی اصغر بروہی کے نام سے ہوئی۔مقابلے کے دوران ملزمان کے ساتھی فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے،گرفتاری کے لئے ناکہ بندی کردی ہے ۔حیدرآباد ہلاک ملزمان کا تعلق منظم ڈکیت گینگ سے ہے،ملزمان ڈکیتیوں کیش اسنیچنگ کئی وارداتوں میں پولیس کو مطلوب تھے۔

حیدرآباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں