10 ماہ میں پاکستان کی علاقائی برآمدات میں 20.61 فیصد اضافہ
اتوار 26 مئی 2024 21:10
(جاری ہے)
رواں سال کے دس ماہ کے دوران چین کو پاکستان کی برآمدات 37.68 فیصد اضافے کے ساتھ 2,341.089 ملین ڈالر رہیں جو گزشتہ سال 1,700.303 ملین ڈالر تھیں جبکہ افغانستان کو برآمدات میں معمولی کمی آئیجو435.954 ملین ڈالر سے0.54 فیصد کم ہو کر 433.567 ملین ڈالر رہ گئیں۔
بنگلہ دیش کو ملکی برآمدات بھی رواں سال 15.82 فیصد کم ہوئیںاور644.104 ڈالر سے کم ہو کر 542.165 ملین ڈالر رہ گئیں جبکہ سری لنکا کو برآمدات میں35.83 فیصد اضافیہوا ہے اور حجم 240.732 ڈالر سے بڑھ کر 326.995 ملین ڈالر ہو گیا ہے۔ بھارت کو برآمدات گزشتہ سال کے0.250 ملین ڈالر سے بڑھ کر1.376 ملین ڈالر ہو گئیں۔ نیپال کو برآمدات 1.38 فیصد کم ہو کر 2.454 ملین ڈالر سے 2.420 ملین ڈالر رہ گئیں جبکہ مالدیپ کو برآمدات 13.90 فیصد اضافے کے ساتھ 6.783 ملین ڈالر سے بڑھ کر 7.671 ملین ڈالر پر آ گئیں۔ دوسری جانب سات علاقائی ممالک سے درآمدات 10,925.280 ملین ڈالر ریکارڈ کی گئیں جو گزشتہ سال کے 8,617.786 ملین ڈالر کے مقابلے میں26.77 فیصد اضافے کو ظاہر کرتی ہیں۔ جولائی تا اپریل 2023-24 کے دوران چین سے درآمدات 10,648.334 ملین ڈالر ریکارڈ کی گئیں جبکہ جولائی تا اپریل 2022-23 کے دوران 8,343.937 ملین ڈالر پر تھیں جو26.61 فیصد اضافے کو ظاہر کرتی ہیں۔ دیگر ممالک میں بھارت سے درآمدات کی مالیت 151.987 ملین ڈالر کے مقابلے میں172.076 ملین ڈالر رہی جو 13.61 فیصد اضافہ ہے جبکہ افغانستان سے درآمدات 47.34 فیصد کم ہوکر 13.959 ملین ڈالر سے 7.350 ملین ڈالر پر آ گئیں۔ دریں اثنا سری لنکا سے درآمدات 40.923 ملین ڈالر سے بڑھ کر 49.055 ملین ڈالر ہو گئیں جبکہ پاکستان نے بنگلہ دیش سے درآمدات گزشتہ سال کے 66.218 ملین ڈالر کے مقابلے میں بڑھ کر 48.040 ملین ڈالر ریکارڈ ہوئیں۔ نیپال سے ملک میں درآمدات میں 61.71 فیصد کی کمی دیکھی گئی جو 0.734 ملین ڈالر سے کم ہو کر0.281 ملین ڈالر ریکارڈ ہوئیں۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
![قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ پر عام بحث جاری ، ارکان کا نوجوانوں کیلئے زیادہ سے زیادہ ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ پر عام بحث جاری ، ارکان کا نوجوانوں کیلئے زیادہ سے زیادہ ..
![اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کا ٹریبیونل تبدیلی کا 10جون کا آرڈر معطل کر دیا](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کا ٹریبیونل تبدیلی کا 10جون کا آرڈر معطل کر دیا
![قومی اسمبلی کا اجلاس منگل کی صبح گیارہ بجے تک ملتوی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
قومی اسمبلی کا اجلاس منگل کی صبح گیارہ بجے تک ملتوی
![دہشتگرد ہوں یا کچے کے ڈاکو، مذاکرات کے بعد اب آپریشن کے علاوہ کوئی چارہ نہیں](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2023/230x180/pic_cdec1_1683636122.jpg._1)
دہشتگرد ہوں یا کچے کے ڈاکو، مذاکرات کے بعد اب آپریشن کے علاوہ کوئی چارہ نہیں
![" عزم استحکام" پائیدار امن و استحکام کے لیے ایک کثیر جہتی، مختلف سیکیورٹی اداروں کے تعاون اور ریاستی ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
" عزم استحکام" پائیدار امن و استحکام کے لیے ایک کثیر جہتی، مختلف سیکیورٹی اداروں کے تعاون اور ریاستی ..
![سینیٹ نے سوات اور سرگودھا میں ہجوم کے ہاتھوں مذہب کے نام پر سرعام لوگوں کے قتل کے خلاف قرارداد کی منظوری ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
سینیٹ نے سوات اور سرگودھا میں ہجوم کے ہاتھوں مذہب کے نام پر سرعام لوگوں کے قتل کے خلاف قرارداد کی منظوری ..
![علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے تعلیمی سفر کی نصف صدی مکمل کرلی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2020/230x180/pic_cab72_1579333600.jpg._1)
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے تعلیمی سفر کی نصف صدی مکمل کرلی
![سعودی عرب کے لئے نرسز کے واک ان انٹرویوز کا عمل 27 جون سے شروع ہو گا، او ای سی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
سعودی عرب کے لئے نرسز کے واک ان انٹرویوز کا عمل 27 جون سے شروع ہو گا، او ای سی
![سینیٹ میں ضلع کرم میں سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں کی شہادت پر فاتحہ خوانی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
سینیٹ میں ضلع کرم میں سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں کی شہادت پر فاتحہ خوانی
![ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کی زیر صدارت اجلاس، سی ڈی اے کو پارلیمنٹ لاجز کے مسائل فوری حل کرنے کی ہدایت ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کی زیر صدارت اجلاس، سی ڈی اے کو پارلیمنٹ لاجز کے مسائل فوری حل کرنے کی ہدایت ..
![وزیراعظم کی اسلام آباد ماڈل جیل کا منصوبہ جدید تقاضوں کو مد نظر رکھ کر جلد مکمل کرنے، سیف سٹی منصوبے ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
وزیراعظم کی اسلام آباد ماڈل جیل کا منصوبہ جدید تقاضوں کو مد نظر رکھ کر جلد مکمل کرنے، سیف سٹی منصوبے ..
![ڈی جی فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائیز ہائوسنگ اتھارٹی کا عیدالاضحیٰ پر خدمات سر انجام دینے والے سینیٹری سٹاف ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
ڈی جی فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائیز ہائوسنگ اتھارٹی کا عیدالاضحیٰ پر خدمات سر انجام دینے والے سینیٹری سٹاف ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
دہشتگرد ہوں یا کچے کے ڈاکو، مذاکرات کے بعد اب آپریشن کے علاوہ کوئی چارہ نہیں
-
پنجاب حکومت خواتین کو بااختیار بنانے اور صنفی مساوات کو فروغ دینے کیلئے پرعزم ہے ،وزیر اعلی پنجاب مریم نواز
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے تعلیمی سفر کی نصف صدی مکمل کرلی
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا ہرڈویژن میں مریم کی دستک ایپ کی65 سروسز شروع کرنے کا حکم ،تمام اضلاع میں سروسزکی دسمبر تک فراہمی کی ہدایت
-
ڈالرکی اونچی اڑان، روپے کو پیچھے چھوڑ دیا
-
موٹرسائیکل سواروں کو سستا پیٹرول فراہم کرنے کا طریقہ کار وضع کیا جائے
-
سفارتکاری کے شعبے میں پاکستانی خواتین سفارتکاروں کی خدمات قابل تعریف ہیں، نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف کی قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت
-
شارٹ فال 6ہزار میگا واٹ سے بڑھ گیا،غیراعلانیہ طویل لوڈشیڈنگ سے شہریوں کا جینا محال
-
جدید ٹیکنالوجی کی بنیاد پر’’ پری پیڈ سپلائی‘‘کا میگا پراجیکٹ شروع کرنے کا فیصلہ
-
ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز پاکستان کیلئے چیلنجز ،بھر پور استفادہ کرنا چاہیے، احسن اقبال
-
گوادر فری زونز میں ڈی ڈالرائزیشن کا آغاز ہو گیا