سسٹم اپ گریڈیشن / ریپئیر کل بجلی بند رہے گی ،آئیسکو

بدھ فروری 11:29

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 08 فروری2017ء) آئیسکو اعلامیہ کے مطابق بوجہ سسٹم اپ گریڈیشن / ریپئیر درج ذیل شیڈول کے مطابق مورخہ 8 فروری کوبجلی بند رہے گی مورخہ08 فروری،، صبح 10:00بجے تادن00:15 بجے تک،H-8/2، I-9/4، انڈسٹریل II-، الکیٹل، انڈسٹریل III-، فلور مل، طہما سپ آباد، ڈھوک حکمداد، وی وی آئی پی، پی اے ایف، ایم ای ایس، غزن خان، دوبران فیڈرز، ، صبح 09:00بجے تادن00:14 بجے تک،کمیٹی چوک، مسلم آباد، میجر مسعود، پیر ودہائی، ڈھوک حکمداد، راجڑ، قا ئد اعظم کالونی، 502ورکشاپ، راولپنڈی III-، وی آئی پی فیڈرز، ، صبح 08:30بجے تادن30:16 بجے تک،کھوئی رٹہ، دہن بیال، ڈونگی چر ہوئی، سیمی، چرہوئی ایکسپریس، بروٹ گالا، در بار ایم صاحبہ، سٹی، کر یالہ، جندروٹ دسی، دادوٹ فیڈرز ، صبح 10:00بجے تاشام00:17 بجے تک،بُرہان، اسلام پورہ فیڈرز،، دن 12:00بجے تاشام00:17 بجے تک،I-14/3، I-14/4، I-16/4فیڈرزاور گر دو نواح کے علاقے۔

(جاری ہے)

آئیسکو اپنے معزز صارفین سے بجلی کی سپلائی کے دوران پیش آنے والے اس تعطل پر معذرت خواہ ہے۔کام مقررہ وقت سے قبل مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ وقت سے پہلے بھی بحال کی جاسکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments