دہشت گرد اپنے مذموم عزائم میں کبھی کامیاب نہیں ہوں گے،سائرہ افضل تارڑ

جمعہ 23 جون 2017 14:15

دہشت گرد اپنے مذموم عزائم میں کبھی کامیاب نہیں ہوں گے،سائرہ افضل تارڑ
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جون2017ء) وزیر مملکت برائے نیشنل ہیلتھ سروسز، ریگولیشنز اینڈ کوآرڈینیشن سائرہ افضل تارڑ نے کوئٹہ بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گرد اپنے مذموم عزائم میں کبھی کامیاب نہیں ہوں گے۔

(جاری ہے)

جمعہ کو اپنے ایک بیان میں سائرہ افضل تارڑ نے بم دھماکہ میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کیا اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں