والٹ گر رہا ہے ،ْ

کوئی نکا ل لے گا تو الزام مجھ پر آجائیگا ،ْنواشریف کی رپورٹر سے دلچسپ بات چیت استثنیٰ کے باوجود آج آپ آگئے ہیں ،ْ صحافی کا نوازشریف سے سوال … دیکھیں کیسے کیسے دور سے ہم گزر رہے ہیں ،ْسابق وزیر اعظم

بدھ 22 نومبر 2017 14:02

والٹ گر رہا ہے ،ْ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 نومبر2017ء) سابق وزیراعظم نوازشریف نے کمرہ عدالت میں رپورٹر کی جیب سے والٹ گرتا دیکھا تو اسے مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ والٹ کو جیب میں ڈال لیں ،ْپرس کوئی نکال لے گا تو الزام مجھ پر آجائے گا۔

(جاری ہے)

اس سے قبل نواز شریف اپنی صاحبزادی مریم نواز اور پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ فیڈرل جوڈیشل کمپلیکس پہنچے تو صحافی نے سوال کیا کہ استثنیٰ کے باوجود آج آپ آگئے ہیں جس پر نواز شریف نے کہا کہ دیکھیں کیسے کیسے دور سے ہم گزر رہے ہیں

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں