بکریاں چرانے پر دو گروپوں میں تصادم ،3افراد جان بحق

اتوار 10 دسمبر 2017 12:02

بکریاں چرانے پر دو گروپوں میں تصادم ،3افراد جان بحق
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔10دسمبر2017ء) :بکریاں چرانے پر دو گروپوں میں تصادم ہو گیا ہے جس کے باعث پورے علاقے میں سر عام فائرنگ کی گئی ۔دونوں گروپوں میں سے3افراد جان بحق اور 2افراد زخمی ہو گئے ہیں ۔

(جاری ہے)

میڈیا تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے علاقے تھانہ سیکرٹریٹ میں بکریاں چرانے پر دو گرپوں میں تصادم کے باعث پورے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا ہے ۔ پولیس دونوں گرپوں کو مشتعل کروانے کے لئے کوشش کر رہی ہے تا کہ فائرنگ کی وجہ سے مزید جانوں کو بچایا جا سکے ۔ 

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں