پاک۔چین اقتصادی راہداری دونوں ممالک کے وسیع تر مفاد میں ہے، دہشت گردی خطے کی امن اور ترقی کے لیے بڑا خطرہ ہے
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی چینی کمیونسٹ پارٹی کی سنٹرل کمیٹی برائے انٹرنیشنل ڈیپارٹمنٹ کے نائب وزیر یاجون وانگ کی قیادت میں چھ رکنی پارلیمانی وفد سے گفتگو
پیر 11 دسمبر 2017 15:59
(جاری ہے)
چین اقتصادی راہداری دونوں ممالک کے وسیع تر مفادمیں ہے، جس سے عام آد می کے روزگار زندگی پر مثبت اثرات مرتب ہونگے ۔انہوں نے کہاکہ پاکستان دیگر شعبوں میں بھی چین کے ساتھ اپنے تعاون کو وسیع بنیادوں پر جاری رکھنا چاہتا ہے۔
انہوں نے کہاکہ دہشتگردی خطے کی امن اور ترقی کے لیے بڑا خطر ہ ہے ، جس کے خاتمے کے لیے پاکستان نبردآزما ہے ،پاکستان کی قومی اسمبلی رواں ماہ دہشت گردی اور علاقائی سیکیورٹی سے متعلق معاملات کو بہتر بنانے کے لیے پانچ ملکی سپیکرز کانفرنس منعقد کروا رہی ہے جس میں چین، ترکی ، روس ، افغانستان،اور ایران کے سپیکرزکو مدعو کیا گیاہے۔ چینی کمیونسٹ پارٹی کی سنٹرل کمیٹی برائے انٹرنیشنل ڈیپارٹمنٹ کے اسسٹنٹ منسٹریاجون وانگ نے اس موقع پرکہاکہ چین پاکستان کے ساتھ تعلقات کو مزید مستحکم اور مضبوط بنانے کا خواہاں ہے، چینی عوام اور پارلیمنٹ پاکستان کے ساتھ گہر ی وابستگی رکھتے ہیں ، چین پاکستان کے ساتھ ہر شعبے میں تعاؤن کو جاری رکھے گا ۔انہوں نے کہاکہ پاک۔ چین اقتصادی راہداری سے خطے میں بسنے والے تما م ممالک مستفید ہونگے اوراس منصوبے کی تکمیل سے دنیامیں ترقی کی نئی رائیں کھلیں گی۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
پنجاب اسمبلی کے حلقوں میں ضمنی انتخاب میں کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری
سینیٹر شبلی فراز نے حکومت سے بات چیت کیلئے مشروط آمادگی ظاہر کر دی
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
اڈیالہ جیل،قیدیوں کی سیاسی گفتگو پر پابندی کی شق کالعدم قرار دینے کی درخواست پر سماعت ملتوی
پنجاب میں رہنماؤں کے گھر چھاپے مارے جارہے ہیں، پولیس گردی ختم ہونی چاہیے، عمر ایوب
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
3 دن سے فلور مانگ رہا ہوں ،فلور نہیں دیا گیا ہے ، میجر ریٹائرڈ طاہر اقبال کا شکوہ
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
ہندوستان میں انتخابات کے حوالے سے آئی ایس ایس آئی کے زیر اہتمام سیشن کا انعقاد
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
وزیر داخلہ محسن نقوی نے 3ماہ میں اسلام آباد کے تھانوں کی صورتحال بہتر کرنے کا اعلان کر دیا
-
پنجاب میں سموگ کے خاتمے کیلئے انوائرنمنٹل پروٹیکشن اتھارٹی بنانے کا فیصلہ