ڈپٹی اٹارنی جنرل نے راجہ ظفر الحق کمیٹی رپورٹ سر بمہر لفافے کے اندر اسلام آباد ہائی کورٹ میںجمع کرادی
منگل 20 فروری 2018 15:20
(جاری ہے)
جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے ریمارکس دیئے کہ رپورٹ پیش نہ کی گئی تو وزیراعظم‘ وزیر داخلہ اور وزیر قانون کو طلب کریںگے اور توہین عدالت کا نوٹس جاری کریں گے۔
ڈپٹی اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ وزیراعظم کا راجہ ظفر الحق کمیٹی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ یہ کمیٹی ایک سیاسی جماعت نے بنائی۔ جسٹس شوکت صدیقی نے کہا کہ وزیراعظم ملک کے چیف ایگزیکٹو ہیں ان کا تعلق ہے۔ رپورٹ پیش نہ کی گئی تو آپ کو بھی توہین عدالت کا نوٹس جاری کریں گے۔ قادیانیوں کو پاکستان ممیں رہنا ہے تو شہری بن کر رہیں۔ اسلام میں نقب نہ لگائیں کوئی فتویٰ نہیں دے رہا پاکستان کا آئین قادیانیوں کو مسلمان نہیں مانتا۔ ختم نبوت کے معاملے پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے ختم نبوت سے متعلق درخواست پر روزانہ کی بنیاد پر سماعت کریں گے۔ فیض آباد دھرنے کے معاملے کو عدلات نے غیر معینہ مدت تک ملتوی کردیا کیونکہ فیض آباد دھرنے سے متعلق سپریم کورٹ میں بھی سماعت ہورہی ہے۔ جسٹس شوکت عزیز نے کہا کہ حکومت عدالت کے ساتھ کھیل کھیل رہی ہے۔سماعت کے تین گھنٹے بعد ڈپٹی اٹارنی جنرل نے راجہ ظفر الحق کمیٹی رپورٹ سر بمہر لفافے کے اندر عدالت میںجمع کرادی۔کیس کی مزید سماعت آج 11 بجے تک ملتوی کردی (ن غ)اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ایس ای سی پی ایکس ایس متعارف کروا دیا
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
ضمنی انتخابات میں کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری
آئندہ تین روز کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑ اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
ایس ای سی پی اور اسلامک فنانشل سروسز بورڈ ملائیشیا کی اسلامک کیپٹل مارکیٹس پر ورکشاپ
6 رکنی لارجر بنچ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کے خط کے معاملہ پر ..
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی ..
پاکستان میں افغانستان سے لائے غیر ملکی اسلحے کے استعمال کے ثبوت پھر منظرِ عام پر آگئے
گھریلو اور کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس لگانے کی تجویز سامنے آگئی
ضمنی انتخابات ، پنجاب سے کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
-
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی کے امورکا جائزہ لیا
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
گھریلو اور کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس لگانے کی تجویز سامنے آگئی
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
پاکستان کی امریکا سے درآمدات پرانحصار میں بڑی کمی
-
بانی پی ٹی آئی کا ڈی چوک کا دھرنا دو ججوں نے واپس کرایا، فیصل واوڈا
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ