فافن نے پاکستان کی پہلی قبل از انتخاب طویل مدتی مشاہدہ رپورٹ جاری کردی
رپورٹ میں شامل انتخابی مشاہدے کی معلومات ملک بھر کے 130 ضلعوں سے جمع کی گئیں
منگل 24 اپریل 2018 20:59
(جاری ہے)
مشاہدہ کاری کے اس عمل کا مقصد انتخابی قانون 2017 میں بیان کئے گئے تقاضوں کے مطابق آزادانہ، منصفانہ، شفاف اور قابل احتساب ارتقا پذیر انتخابی عمل کیلئے اپنے حصے کا کام کرنا ہے۔
انتخابی مشاہدہ کی یہ معلومات 130 تربیت یافتہ اور غیر جانبدار ضلعی کو آرڈینیٹرز نے 41 سیاسی جماعتوں کے 2001 انٹرویوز، 95 ضلعوں کی 33 سیاسی جماعتوں کی380 انٹرویوز اور 629 سیاسی اجتماعات بشمول 62 سیاسی جلوسوں، 294 جلسوں، 265 کارنر میٹنگز اور 8 دھرنوں کے براہ راست مشاہدہ کے ذریعے اکٹھی کی ہیں۔ مزید بر آں فافن نے سیاسی شخصیات، قبائل ، برادریوں اور پیشہ ورانہ گروہوں کی طرف سے مختلف پارٹیوں میں شرکت اور نئے سیاسی اتحادوں کی تشکیل کے 169 واقعات کوبھی دستاویزی شکل دی ہے۔ اس اپ ڈیٹ میں انتخابی مہم کے ماحول،سیاسی اجتماعات کے مقاصد اور تقسیم، ووٹر رجسٹریشن کے عمل سے متعلق سیاسی جماعتوں کی آرا، قومی شناختی کارڈ کی رجسٹریشن اور حد بندیوں کے عمل، ضلعی سطح پر سیاسی اتحادوں کی تشکیل بشمول ذات برادری اور پیشہ ورانہ گروہوں کے مابین ابھرتے ہوئے انتخابی اتحادوں سے متعلق معلومات اور تجزیہ پیش کیا گیا ہے۔مزید برآں رپورٹ میں الیکشن کمیشن آف پاکستان کی نظر ثانی شدہ پالیسی کے مطابق انتخابی فہرستوں میں پائے جانیوالے مردوں اور عورتوں کی تعداد کے فرق کے خاتمے کیلئے ملک بھر میں خواتین کے بطور ووٹر اندراج میں بے مثل اضافے کا بھی جازئزہ لیا گیا ہے۔ اتخابی مشاہدہ کاری کے نتائج کا تفصیلی تجزیہ منسلک رپورٹ میں ملاحظہ کیا جا سکتا ہے۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی بنجول میں کویت کے وزیر خارجہ عبداللہ علی الیحیٰ سے ملاقات
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
ہم سب کی کوشش اور خواہش تھی کہ نوازشریف وزیراعظم بنیں
وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ کا گوادر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ
سیکرٹری نیشنل کمیشن برائے انسانی حقوق کامران اعظم خان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
آئینی کلیدی عہدوں کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی نے وفاقی حکومت میں شمولیت پر مشاورت شروع کردی
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈارکی قطر کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن ..
راجہ ظفر الحق نے صادق خان کو تیسری مرتبہ لندن کے میئر کے الیکشن میں غیر معمولی کامیابی پر دل کی گہرائیوں ..
وفاقی سیکرٹری کابینہ کی گندم کی انکوائری سے متعلق گمراہ کن خبر کی تردید
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ، چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
معاشی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سیاسی استحکام ،پالیسیوں کے تسلسل کی ضرورت ہے‘احسن اقبال
-
فیصلہ کن گھڑی آچکی ہے سب کو مل کر ملک کی بہتری کیلئے کردار ادا کرنا ہوگا، ریونیوکلیکشن بڑا چیلنج ہے‘شہبازشریف