الیکشن کمیشن نے پاکستان پیپلزپارٹی کے خلاف مبینہ غیر ملکی فنڈنگ سے متعلق معاملہ انکوائری کمیٹی کو بھیج دیا
پیپلز پارٹی کے وکیل الیکشن کمیشن میں پیش ،ْتحریک انصاف کے وکیل فیصل چوہدری الیکشن کمیشن پیش نہ ہو سکے پیپلزپارٹی نے کوئی بیرون ملک سے فنڈز نہیں لیے،درخواست گزار نے دوہزار تیرہ اور پندرہ میں بیرون ملک سے فنڈز لینے کا الزام لگایا ،ْوکیل پی پی پی
پیر 25 جون 2018 17:24
(جاری ہے)
چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ ہم نے فارن فنڈنگ سے متعلق کمیٹی تشکیل دی ہے اس کو یہ معاملہ بھیجوا دیں ،ْپیپلز پارٹی کے وکیل نے کہا کہ درخواست گزار دلائل دیں پھر اس کو کمیٹی بھیجنے کا فیصلہ کا جائے،درخواست گزار نے درخواست میں کبھی پیپلز پارٹی اور پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین دونوں کا ذکر کیا ہوا ہے۔
پیپلز پارٹی کے وکیل نے کہا کہ امریکہ میں پی پی۔ ایل ایل سی پلاسٹک ریسائکلنگ کمپنی ہے ،ْالزام لگانا تھا تو ساتھ کچھ ثبوت تو لگا لیتے ۔اگر الیکشن کمیشن کو ہمارے اثاثوں میں کوئی فارن فنڈز پر شک ہو آپ ہمیں طلب کر سکتے ہیں۔چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ اس معاملے کمیٹی بھیج دیتے ہیں۔ بعدازاں الیکشن کمیشن نے پاکستان پیپلزپارٹی کے مبینہ غیر ملکی فنڈز سے متعلق معاملہ انکوائری کمیٹی کو بھیج دیامتعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سیو آور سوسائٹی فائونڈیشن کا قائداعظم یونیورسٹی میں سیمینار کا انعقاد
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
سرمایہ کاروں کے لئے پاکستان میں ای کامرس کے ذریعے کاروبار کو فروغ دینے کے وسیع مواقع موجود ہیں ، وفاقی ..
ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی سید میر غلام مصطفیٰ شاہ کی سردار سلیم حیدر خان کو پنجاب کے گورنر کے عہدے کا حلف ..
سپریم کورٹ میں نیب ترامیم فیصلہ کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر 5 رکنی لارجر بنچ 14 مئی 2024 کو سماعت کرے گا
وزارت ہائوسنگ اینڈ ورکس کا وفاقی سرکاری ملازمین کو رہائش کی فراہمی کے عمل میں شفافیت اور انصاف پسندی ..
اسلام آبادہائیکورٹ میں وفاقی دارالحکومت میں روٹی اور نان کی نئی کم قیمتوں کے خلاف درخواست پر سماعت
فیصل آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ میں انوائرنمنٹل کنٹرول کمیٹی اور رن وے سیفٹی کا اجلاس
ملک کے بالائی علاقوں میں آندھی /جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش اور چند مقا مات پر ژالہ باری ..
وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ
پاکستان اور آذربائیجان آب و ہوا سے منسلک خطرات سے دوچار ممالک کے طور پر ایک دوسرے کے قریب تر ہیں، مختار ..
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آذربائیجان کے وزیر ماحولیات اور قدرتی وسائل مختار بابائیف کی ملاقات
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح کم ہوکر 22.32 فیصد کی سطح پر آگئی
-
صوبے کے عوام کو چور نہ کہا جائے،ایسی گفتگو برداشت نہیں کی جائیگی،علی امین گنڈا پور
-
گورنر سندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
-
سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین میچ 1-1 گول سے برابر، پاکستان فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
-
عازمین حج پاکستان کے سفیر بن کر جائیں اور وہاں ڈسپلن کا خیال رکھیں ، چیئرمین سینیٹ
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں