ڈی آر او کو ضابطہ اخلاق یا الیکشن ایکٹ کی خلاف ورزی پر سزا دینے کا اختیار ہوگا۔الیکشن کمیشن
خلاف ورزی کرنے والوں کو 3 سال قید، 1 لاکھ روپے جرمانہ یا دونوں سزائیں دے سکیں گے-اعلامیہ
میاں محمد ندیم منگل 17 جولائی 2018 12:56
(جاری ہے)
الیکشن کمیشن کے مطابق دھمکی، نقصان پہنچانا، مذہبی شخصیت کی خوشنودی یا ناراضگی کی دھمکی بھی جرم ہے، ووٹ ڈالنے یا نہ ڈالنے پر مجبور کرنے، قائل کرنے کیلئے طاقت یا تشدد کا استعمال جرم ہوگا۔
ووٹر کو اغوا کرنا، دھونس یا دھوکا دہی اور ناجائز اثر رسوخ ،پولنگ اسٹیشن پر باربار ووٹ ڈالنے کی کوشش ، پولنگ کے دوران اسلحے کی نمائش یا ہتھیار رکھنا بھی جرم ہے۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ انتخابی عمل کسی سرکاری ملازم کی مدد سے روکنا،امیدوار کا انتخاب ممکن بنانے کی کوشش کرنا، سرکاری ملازم کو تشدد کا نشانہ بنانا بھی غیر قانونی عمل میں شامل ہیں۔پولنگ اسٹیشن کے نزدیک شورسے ووٹر کو پریشان کرنا انتخابی بے ضابطگی ہو گی، جبکہ الیکشن ایجنٹ کے اردگرد 100 میٹر تک کوئی نوٹس، انتخابی نشان، بینر یاجھنڈا لگاناجرم ہوگا۔پریذائیڈنگ افسر یا عملے کے کام پر اثر انداز ہونے کی کوشش جرم ہوگا جبکہ پولنگ اسٹیشن کی 400 میٹر کی حدود میں ووٹر کو قائل کرنے کی کوشش غیرقانونی عمل ہوگا۔الیکشن کمیشن نے یہ بھی بتایا ہے کہ ڈالے ہوئے ووٹ کی تصویر لینا یا تصویر لینے کی کوشش کرنا بھی جرم تصور ہوگا، ایسے جرائم میں ڈی آر او 3 سال قید،1لاکھ روپے جرمانہ یا دونوں سزائیں دے سکے گا۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پرنٹ میڈیا خبروں اور معلومات کا اہم ذریعہ ہے، پرنٹ میڈیا کو درپیش مسائل سے آگاہ ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات ..
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
اسلام امن اور ہم آہنگی کا مذہب ہے جو ہمدردی، رواداری اور بقائے باہمی پر زور دیتا ہے،چوہدری سالک حسین
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر ..
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور ..
آٹو سیکٹر کو ہر ممکن سہولت فراہم کریں گے، وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کی پاکستان آٹو موٹو مینوفیکچررز ..
مئی ہماری تاریخ کا سیاہ باب ،مجرموں کو سزا دینے کے سوا کوئی چارہ نہیں ،وزیراعظم آزاد کشمیر
عالمی بینک کامعیشت کے استحکام اورجامع وپائیدارنموکے حصول کیلئے پاکستان کے ساتھ تعاون کے عزم کااعادہ
صدر مملکت آصف علی زرداری نے روبینہ خالد کی بطور چیئرپرسن بینظیر انکم اسپورٹ پروگرام تعیناتی کی منظوری ..
اے این پی کا اوور سیز باشندوں کےلئے خارجہ امور کمیٹی کا اعلان
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کی 9 مئی 2023 کو پیش آنے والے پُر تشدد واقعات کی مذمت
ایچ ای سی کی طرف سے پشاور میں پری سروس فیکلٹی ٹریننگ پروگرام کا آغاز
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی