اسپیکر کے انتخاب میں پرویز الہیٰ کو ووٹ دینے والے لیگی اراکین کا بھانڈا پھوٹ گیا
اسپیکر کے انتخاب میں پرویز الہیٰ کو ووٹ دینے والے لیگی اراکین کا پرویز الہیٰ سے ذاتی تعلق ہے،فواد چوہدری
سید فاخر عباس جمعرات 16 اگست 2018 20:23
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ چند دن کی بات ہے صبر آجاتا ہے۔ ہمیں پتا تھا اس حوالے سے کوششیں جاری تھیں۔
عظمیٰ بخاری نے کہا کہ ابھی بھی جعلی مینڈیٹ سے اسپیکربنے ہیں۔200 بندوں کے ساتھ ہاؤس چلا کردکھا دیں۔یہ بھی خبر آرہی تھی کہ مسلم لیگ ن ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کا بائیکاٹ کرنے جارہی ہے۔ن لیگ کا موقف تھا کہ اسپیکر کے انتخاب میں ہونے والی ہارس ٹریڈنگ کی تحقیقات کروائی جائیں تاہم اب تازہ ترین اطلاعات کے مطابق اب مسلم لیگ ن نے ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کے بائیکاٹ کا فیصلہ واپس لے لیا ہے۔اس موقع پر تحریک انصاف نے بھی چوہدری پرویز الہیٰ سے درخواست کی کہ اسپیکر کے لیے جتنے ووٹ انکو ملے ہیں اتنے ہی ووٹ تحریک انصاف کے وزیر اعلیٰ کو بھی دلا دیں۔اس موقع پر یہ بات بڑے زور و شور سے بات ہو رہی ہے کہ کونسے لیگی اراکین نے پرویز الہٰی کو ووٹ دیا ہے۔اس حوالے سے بات کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ اسپیکر کے انتخاب میں جن اراکین نے پرویز الہیٰ کو ووٹ دیا انکا چوہدری پرویز الہیٰ سے ذاتی تعلق تھا ،کوئی ہارس ٹریڈنگ نہیں ہوئی۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
فیصل آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ میں انوائرنمنٹل کنٹرول کمیٹی اور رن وے سیفٹی کا اجلاس
ملک کے بالائی علاقوں میں آندھی /جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش اور چند مقا مات پر ژالہ باری ..
وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ
پاکستان اور آذربائیجان آب و ہوا سے منسلک خطرات سے دوچار ممالک کے طور پر ایک دوسرے کے قریب تر ہیں، مختار ..
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آذربائیجان کے وزیر ماحولیات اور قدرتی وسائل مختار بابائیف کی ملاقات
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 17مئی کو تلور کے شکار کیلئے زمین الاٹمنٹ کیس پر ..
سپیکر سردار ایاز صادق کی سردار سلیم حیدر خان کو گورنر پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھانے پر مبارکباد
ٹیکس نظام کی ڈیجیٹلائزیشن ٹیکس وصولی کو جدید بنانے کی جانب ایک اہم قدم ہے، وفاقی وزیر خزانہ و محصولات ..
سینٹرل ایشین والی بال لیگ ٹرافی کی تقریب رونمائی، ایونٹ (کل) سے شروع ہوگا
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح کم ہوکر 22.32 فیصد کی سطح پر آگئی
پاکستان اورایگزم بینک کے اقتصادی ترقی کارپوریشن کے درمیان ترقیاتی منصوبوں پرعمل درآمد کے منصوبہ ..
سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین میچ 1-1 گول سے برابر، پاکستان فائنل میں جگہ بنانے ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح کم ہوکر 22.32 فیصد کی سطح پر آگئی
-
صوبے کے عوام کو چور نہ کہا جائے،ایسی گفتگو برداشت نہیں کی جائیگی،علی امین گنڈا پور
-
گورنر سندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
-
سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین میچ 1-1 گول سے برابر، پاکستان فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
-
عازمین حج پاکستان کے سفیر بن کر جائیں اور وہاں ڈسپلن کا خیال رکھیں ، چیئرمین سینیٹ
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
کوپ 29 کے نتیجے میں ترقی پذیر ممالک کو موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے مالیاتی ضروریات پورا کرنے میں مدد ملے گی، صدر مملکت آصف علی زرداری
-
وزیرِ اعظم نے سرمایہ کاری بورڈ کو ملک میں سرمایہ کاری اور نئے کاروبار کے آغاز کیلئے مزید آسانیاں پیدا کرنے کا ہدف دے دیا ، ون ونڈو آپریشن کی طرز پر طریقہ کار وضع کرنے کی ہدایت
-
روبینہ خالد نے بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھال لیں
-
پاکستان کے سیٹلائٹ آئی کیوب قمر نے چاند کے تین چکر کامیابی سے مکمل کرنے کے بعد مدار سے ابتدائی تصاویر بھیج دیں