آصف علی زرداری سے پیپلزپارٹی کے ضلعی صدر علی اکبرجمالی کی ملاقات
جمعرات 16 اگست 2018 22:58
(جاری ہے)
علی اکبر جمالی نے سابق صدر کو حلقے کی سیاسی صورتحال اور پارٹی امور کے حوالے سے تفصیلی رپورٹ پیش کی۔
آصف علی زرداری نے علی اکبر جمالی اور دیگر عہدیداروں کو ہدایت کی کہ وہ دن رات عوام کے مسائل حل کرنے کے لئے کام کریں۔ آصف علی زرداری نے کہا کہ پارٹی عہدیدار اور منتخب نمائندے مل کر عوام کی خدمت کریں، ضلع بینظیر آباد اورشہر کے بنیادی مسائل سے حکومت سندھ کو آگاہ کیا جائے اور تمام مسائل کو حل کرایاجائے۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ایف ڈبلیو او نے قراقرم ہائی وے پر مشکل ترین کلیئرنس آپریشن مکمل کرلیا
یورپی کمپنیوں کا پاکستان میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
اسلام آباد ہائیکورٹ کا جنت گل کو دو ہفتوں میں افغانستان ڈی پورٹ کرنے کا حکم
مع السلامہ اور الدعوہ اکیڈمی اسلامک یونیورسٹی نے تعاون سے پہلی حج و عمرہ نمائش2024 کا انعقاد
تحریک انصاف کا ججزتقرری کی مجوزہ آئینی ترامیم کی مخالفت کا اعلان
قومی کھیل بہت جلد اپنا کھویا ہوا مقام حاصل کرے گا،رانا مشہود احمد خان
آڈیولیک کیس ، سربراہان آئی بی، ایف آئی اے ، پی ٹی اے کو توہین عدالت کے نوٹسز جاری
ہرچیز کیلئے اسٹیبلشمنٹ کی طرف دیکھنا بانی پی ٹی آئی کی خامی ہے، مصطفی نواز کھوکھر
امتحانات میں حاضری کو یقینی بنانے کے لیے پاک فوج کی جانب سے طلبا کو ہیلی پر استور لے جایا گیا
پی ٹی اے کی ایف بی آر سے 5لاکھ ٹیکس نادہندگان کی سم بلاک کرنے سے معذرت
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پربہت فکرمند ہے، احسن اقبال
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
لاکھ مریضوں کو گھرکی دہلیز پرمفت ادویات پہنچائیں گے‘ مریم نواز
-
سانحہ 9 مئی، فواد چودھری جے آئی ٹی کے سامنے پیش، تحریری جواب کیلئے وقت مانگ لیا
-
سعودی عرب کے ڈپٹی وزیر سرمایہ کاری کی سربراہی میں35کمپنیوں کا وفد (کل ) پاکستان کے دورے پر آئیگا‘ مصدق ملک
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
-
آڈیولیک کیس ، سربراہان آئی بی، ایف آئی اے ، پی ٹی اے کو توہین عدالت کے نوٹسز جاری
-
ہرچیز کیلئے اسٹیبلشمنٹ کی طرف دیکھنا بانی پی ٹی آئی کی خامی ہے، مصطفی نواز کھوکھر