وزیر اعظم عمران خان کل قوم سے خطاب کریں گے

ہفتہ 18 اگست 2018 14:57

وزیر اعظم عمران خان کل قوم سے خطاب کریں گے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اگست2018ء) وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے کل اتوار کو قوم سے اپنا پہلا خطاب کئے جانے کاامکان ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی کابینہ کل اتوار کو ہی حلف اٹھائے گی اور کوشش ہے وفاقی حکومت پیر سے باقاعدہ کام شروع کرے

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں