وزیراعظم کی حلف برداری تقریب میں سادگی، حمزہ علی عباسی نے تعریفوں کے پُل باندھ دئے
وزیراعظم عمران خان کے لیے مزید محںت کرنے کا آغاز ہو گیا ہے۔ حمزہ علی عباسی
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 18 اگست 2018 15:54
(جاری ہے)
حمزہ علی عباسی نے مزید کہا کہ اب میں فخر سے کہہ سکتا ہوں کہ میرا وزیراعظم کرپٹ نہیں ہے۔
یاد رہے کہ نو منتخب وزیر اعظم تقریب حلف برداری میں آئے مہمانوں کو صرف پانی پیش کرنے کے حق میں تھے لیکن ایوان صدر نےمہمانوں کی تواضع کے لیے چائے کی تجویز پیش کی جس کےبعد تقریب حلف برداری میں آئے مہمانوں کو صرف چائے اور بسکٹ ہی پیش کیے گئے۔ مہمانوں کی صرف چائے اور بسکٹ سے تواضع کرنے پر ایک نئی مثال قائم کر دی۔ عمران خان نے عام انتخابات 2018ء میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد اپنے پہلے پالیسی خطاب میں کہا تھا کہ میں قوم کے ٹیکس کے پیسوں کی حفاظت کروں گا اور عوام کے پیسے کا ضیاع نہیں ہونے دوں گا۔ اس سے پہلے بھی ایک خبر سامنے آئی تھی کہ ایوان صدر نے مہمانوں کی تواضع کے لیے عمران خان کو 9 ڈشز پیش کرنے کی تجویز دی گئی تھی جسے نو منتخب وزیر اعظم عمران خان نے مسترد کیا اور کہا کہ تقریب میں آنے والے مہمانوں کو صرف سادہ پانی ہی پیش کیا جائے۔ جس پر ایوان صدر نے عمران خان سے درخواست کی کہ مہمانوں کو کم از کم چائے تو پیش کی جائے۔ اورایوان صدر کی درخوست پر نو منتخب وزیراعظم عمران خان چائے دینے پر راضی ہوئے اور یوں مہمانوں کی تواضع صرف چائے اور بسکٹ سےکی گئی۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پرنٹ میڈیا خبروں اور معلومات کا اہم ذریعہ ہے، پرنٹ میڈیا کو درپیش مسائل سے آگاہ ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات ..
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
اسلام امن اور ہم آہنگی کا مذہب ہے جو ہمدردی، رواداری اور بقائے باہمی پر زور دیتا ہے،چوہدری سالک حسین
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر ..
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور ..
آٹو سیکٹر کو ہر ممکن سہولت فراہم کریں گے، وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کی پاکستان آٹو موٹو مینوفیکچررز ..
مئی ہماری تاریخ کا سیاہ باب ،مجرموں کو سزا دینے کے سوا کوئی چارہ نہیں ،وزیراعظم آزاد کشمیر
عالمی بینک کامعیشت کے استحکام اورجامع وپائیدارنموکے حصول کیلئے پاکستان کے ساتھ تعاون کے عزم کااعادہ
صدر مملکت آصف علی زرداری نے روبینہ خالد کی بطور چیئرپرسن بینظیر انکم اسپورٹ پروگرام تعیناتی کی منظوری ..
اے این پی کا اوور سیز باشندوں کےلئے خارجہ امور کمیٹی کا اعلان
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کی 9 مئی 2023 کو پیش آنے والے پُر تشدد واقعات کی مذمت
ایچ ای سی کی طرف سے پشاور میں پری سروس فیکلٹی ٹریننگ پروگرام کا آغاز
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی