قومی اسمبلی کے ریکوزیشن اجلاس کے شیڈول اور ایجنڈے کی منظوری کے لئے ہائوس بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس کل صبح طلب

منگل 16 اکتوبر 2018 12:47

قومی اسمبلی کے ریکوزیشن اجلاس کے شیڈول اور ایجنڈے کی منظوری کے لئے ہائوس بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس کل صبح طلب
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اکتوبر2018ء) قومی اسمبلی کے ریکوزیشن اجلاس کے شیڈول اور ایجنڈے کی منظوری کے لئے ہائوس بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس کل بدھ کی صبح 10 بجے پارلیمنٹ ہائوس میں طلب کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

اجلاس کی صدارت سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کریں گے۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ ذرائع کے مطابق اجلاس میں مسلم لیگ (ن) سمیت دیگر پارلیمانی جماعتوں کے نمائندوں کی مشاورت سے ریکوزیشن اجلاس کے شیڈو ل اور ایجنڈے کی منظوری دی جائے گی۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں