پارلیمانی تعاون اور ادارہ جاتی روابط کے استحکام کیلئے سینیٹ آف پاکستان اور اومان کی کونسل آف اسٹیٹ کے مابین معاہدہ
دونوں ملکوں کے مابین تعاون کو مزید موثر بنانا چاہتے ہیں اوربین الاقوامی معاملات پر قابل اطمینان ہم آہنگی پائی جاتی ہے،چیئر مین سینیٹ صادق سنجرانی
منگل 20 نومبر 2018 17:51
(جاری ہے)
اس موقع پر چیئرمین سینیٹ کی سربراہی میں پارلیمانی وفد نے اومان کی اسٹیٹ کونسل کے ارتقائی سفر سے متعلق ایک دستاویزی فلم بھی دیکھی جس سے اس کے اختیارات اور آئین سازی کے متعلق آگاہی کا موقع ملا ۔
ملاقات کے دوران دونوں ایوانوں کے مابین قانون سازی اور دیگر اہم شعبوں میں تعاون کے فروغ پر اتفاق کیا گیا ۔ چیئرمین سینیٹ محمدصادق سنجرانی نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم دونوں ملکوں کے مابین تعاون کو مزید موثر بنانا چاہتے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ سلطان قابوس کی سربراہی میں اومان کی ترقی کا سفر ایک شاندار حقیقت ہے جس کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے ۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ملکوں کے مابین بین الاقوامی معاملات پر قابل اطمینان ہم آہنگی پائی جاتی ہے ۔ ملاقات میں اومان کی حکومت کے ہم وزراء اور اومان میں پاکستان کے سفیر علی جاوید نے بھی شرکت کی ۔ پارلیمانی وفد میں سینیٹرز محمد اعظم خان سواتی ، مولا بخش چانڈیو، دلاور خان ، کلثوم پروین اور معتمد خصوصی سینیٹ سیکرٹریٹ محمد انور بھی شامل ہیں ۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیرِاعلی خیبرپختون خوا نے بعض صوبائی ارکان کی شکایت بانی پی ٹی آئی سے کر دی
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
ہائی کورٹ ،چیئرمین، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ انتخاب کیخلاف درخواست دوسری استدعا کے ساتھ یکجا
تاثر دیا گیا نواز شریف کا راستہ ان دیکھی طاقت یا شہباز نے روکا جو غلط ہے،عرفان صدیقی
وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں ..
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے