مراد سعید وفاقی وزیر ،قائم مقام صدر نے سمری پر دستخط کر دیئے

جمعہ 14 دسمبر 2018 15:50

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 دسمبر2018ء) قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے وزیر اعظم عمران خان کی ایڈوائس پر مراد سعید کے وفاقی وزیر مقرر ہونے کی سمری پر دستخط کر دیئے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے سیکرٹریٹ میں وزیر اعظم عمران خان کی ایڈوائس پر مراد سعید کو وفاقی وزیر مقرر ہونے کی سمری پر دستخط کر دیئے ہیں ۔ واضح رہے کہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزراء کی کارکردگی جانچنے کے بعد وزیر اعظم عمران خان نے مراد سعید کو وفاقی وزیر مقرر کرنے کا فیصلہ کیا تھا ۔ ۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں