وزیراعظم عمران خان سے چوہدری غلام حسین، ابوذر بخاری اور راجہ ہارون نذیر کی ملاقات

جمعہ 18 جنوری 2019 18:14

وزیراعظم عمران خان سے چوہدری غلام حسین، ابوذر بخاری اور راجہ ہارون نذیر کی ملاقات
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جنوری2019ء) وزیراعظم عمران خان سے چوہدری غلام حسین، ابوذر بخاری اور راجہ ہارون نذیر نے جمعہ کو یہاں ملاقات کی۔

(جاری ہے)

ملاقات میں وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبد الرزاق داؤد، معاون خصوصی نعیم الحق اور افتخار دررانی بھی موجود تھے۔ اس موقع پر ٹیکسٹائل سیکٹر کے فروغ اور برآمدات میں اضافہ کیلئے تجاویز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں