رمضان المبارک میں صرف 6 گھنٹے ڈیوٹی
رمضان المبارک میں دفتری اوقات کا شیڈول تبدیل کرنے کے لیے سمری وزیراعظم آفس کو موصول ہو گئی
مقدس فاروق اعوان جمعہ 26 اپریل 2019 10:32
(جاری ہے)
حکومت نے رمضان میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کو کم رکھنے اور صنعت کو زیادہ سے زیادہ بجلی کی فراہمی کے حوالے سے بیک اپ پلان تیار کر لیا ہے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ وزیر اعظم عمران خان نے بیک اپ پلان کے حوالے سے سختی سے ہدایت جاری کی ہے کہ اس مرتبہلوڈشیڈنگ کم از کم ہونی چاہئیے۔خیال رہے پاکستان سمیت دنیا کے بیشتر حصوں میں رمضان المبارک کا چاند 5 مئی (29 شعبان) کو نظر نہ آنے کے قومی امکانات ہیں۔جب کہ سعودی اور اس کے ہمسایہ ممالک میں 5 مئی کو یہی چاند کی رویت ہو گی۔تاہمپاکستان اور خطے کے دیگر ممالک میں پہلا روزہ منگل 7 مئی کو ہو گا۔ سابق ڈائریکٹر اور معروف سائنسدان پروفیسرڈاکٹر شاہد قریشی کے مطابق رمضان المبارک کے چاند کی پیدائش 5 مئی 2019 کو پاکستان کے وقت کے مطابق علی الصباح 3 بج کر 45 منٹ پر ہو گی۔ اور روز غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر 15 گھنٹے اور 18 منٹ ہو گی۔ڈاکٹر شاہد قریشی کے مطابق غورب آفتاب کےو قت اس کی افق سے بلندی صرف 7ڈگری ہو گی اور ان حالات میں ہلال کا نظر آنا نا ممکن ہے۔ اسی سبب 5 مئی کو غروب آفتاب کے وقت پاکستان میں کسی بھی مقام پر رمضان کا ہلال نظر آنے کا کوئی امکان نہیں ہے۔چنانی پاکستان میں رمضان کا چاند 30 شعبان 6 مئی کو نظر آ سکے گا اور پہلا روزہ 7 مئی کو ہو گا۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ورلڈ بینک کا تنخواہ دار اور دیگر طبقات پر انکم ٹیکس شرح برابر کرنے کا مطالبہ
پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں ماؤں کا عالمی دن ’’ ورلڈ مدرز ڈے ‘‘12مئی کو منایا جائے گا
اقوام متحدہ کے زیر اہتمام پاکستان سمیت دنیا بھر میں شہد کی مکھیوں کا عالمی دن 20مئی کو منایا جائے گا
پاکستان سمیت دنیا بھر میں خاندانوں کا عالمی دن 15 مئی کو منایا جائے گا
ملک کی مایہ ناز نعت خواں منیبہ کبریٰ شیخ کی برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
پروڈیوسر ،ڈائریکٹر شعیب ہاشمی کی برسی 15 مئی کو منائی جائے گی
گلوکارہ ظل ہما کی برسی 16 مئی کو منائی جائے گی
اردو کے معروف شاعر محسن نقوی کا یوم پیدائش کل منایا جائے گا
مسابقتی کمیشن آف پاکستان نے پی آئی اے سی ایل کی تنظیم نو کے لیے انتظامات کی اسکیم کی منظوری دی
ذرائع ابلاغ پر پابندی صرف صحافیوں کے حقوق پر پابندی نہیں ہے بلکہ عوام کے جاننے کے حق پر بھی پابندی ہے،سابق ..
وفاقی وزیر تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے شام کے نائب وزیر تعلیم رامی الدھولی ..
ملک کاپہلا سیٹلائٹ "آئی کیوب قمر" کامیابی کے ساتھ چاند پر چھوڑا گیا، جو ملک کی تکنیکی ترقی میں ایک تاریخی ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے