وزیراعظم عمران خان کا کرکٹر آصف علی کی بیٹی کے انتقال پرگہرے رنج و غم کا اظہار

پیر 20 مئی 2019 15:11

وزیراعظم عمران خان کا کرکٹر آصف علی کی بیٹی کے انتقال پرگہرے رنج و غم کا اظہار
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 مئی2019ء) وزیر اعظم عمران خان نے کرکٹر آصف علی کی بیٹی کے انتقال پرگہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے ،,جو کینسر کے باعث وفات پا گئیں ہیں۔

(جاری ہے)

پیر کو اپنے ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم نے آصف علی اوران کے خاندان سے دلی تعزیت کی۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ سوگوار خاندان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں