ایف بی آر کے گریڈ 20 کے افسر ڈاکٹر آفتاب امام کے تبادلہ کا نوٹیفکیشن جاری

جمعہ 19 جولائی 2019 23:10

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جولائی2019ء) ایف بی آر کے گریڈ 20 کے افسر ڈاکٹر آفتاب امام کے تبادلہ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق کمشنر آئی آر ریجنل ٹیکس آفس ٹو کراچی ڈاکٹر آفتاب امام کو چیف کمشنر آئی آر آپریشنز کارپوریٹ ٹیکس آفس کراچی مقرر کر دیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں