چند ماہ میں لوگ نئے گھروں میں منتقل ہو جائیں گے
وزیراعظم عمران خان نے پری فیبریکیٹنگ ہاؤسنگ منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا
سمیرا فقیرحسین بدھ 18 ستمبر 2019 15:09
(جاری ہے)
پری فیبری کیٹڈ ہاؤسنگ چین کی طرف سے سستا، معیاری اورجلدی مکمل ہونے والا منصوبہ ہے۔
یہ منصوبہ مستحق عوام کو سستے داموں گھروں کی فراہمی کا بہترین منصوبہ ہے، پہلے سے تیار شدہ گھروں سے عوام کو کم وقت میں اپنا گھر میسر آئے گا۔ وزیراعظم عمران خان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چینی سفیر نے سی پیک اور سرمایہ کاری کانفرنس میں معاونت فراہم کی، کراچی کے 40 فیصد لوگ کچی آبادیوں میں رہتے ہیں، انہوں نے کہا کہ لاہور اوردیگر شہروں میں بھی کچی آبادیاں ہیں جن میں بسنے والے لوگوں کے لئے پہلی بار فیبریکٹڈ ہاؤسنگ منصوبہ شروع کیا جا رہا ہے۔ اُن کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان میں زرعی شعبے کی پیداوار بہت کم ہے، چین کی ٹیکنالوجی کا استعمال کر کے اس میں اضافہ کیا جا سکتا ہے۔ پاکستان میں سرمایہ کاروں کے لیے مکمل سہولتیں فراہم کریں گے، حکومت سرمایہ کاروں کے لیے کاروبار میں آسانیاں پیدا کررہی ہے۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
شیخ وقاص اکرم بطور چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اپنی نامزدگی سے لاعلم
وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار اینڈ فوڈ سکیورٹی رانا تنویر حسین سے پاکستان میں جاپان کے سفیر کی ملاقات
پہلی پی ٹی ایف انٹرڈیپارٹمنٹ ٹینس ٹرافی میں واپڈا اور پاکستان ایئرفورس نے اپنے اپنے میچز جیت لئے
ذوالفقار حیدر سیکرٹری مذہبی امور تعینات
سپریم کورٹ نے مخصوص نشستیں سیاسی جماعتوں میں تقسیم کرنے کا الیکشن کمیشن اور پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ ..
پی آئی اے حج آپریشن کا اعلان ، پہلی حج پرواز 9 مئی کو روانہ ہو گی
آرٹیکل 67 کے مطابق رکن کی قانون سازی کی اہلیت پر سوال نہیں اٹھایا جاسکتا،وفاقی وزیر قانون و انصاف
محمد اشرف صحرائی کوتیسری برسی پرخراج عقیدت پیش کرنے کے لئے ویبینارکا انعقاد
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی ..
ملکی برآمدات ودرآمدات پر پرمال برداری اخراجات کے حجم میں 9 ماہ کے دوران کمی
پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی سے بڑا خطرہ ملک کیلئے کوئی نہیں، جسٹس منصورعلی شاہ
پاک چین چیریٹی گروپ کا 700 ضرورت مند بچوں کوجوتوں کا تحفہ
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
تھانے میں توڑ پھوڑ پر 27 خواجہ سراؤں کے خلاف مقدمہ درج، 3 کو گرفتار کرلیا گیا
-
پی آئی سی میں مریضوں کی آسانی کیلئے موڈیولر تھیٹرز کو ہنگامی بنیادوں پر مکمل کروایا جا رہا ہے‘خواجہ سلمان رفیق
-
لاہور ،منشیات سپلائی کرنیوالے بڑے گینگ کے ملزمان گرفتار،کروڑوں روپے کی منشیات برآمد
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پنجاب ،کھیتوں میں مونجی کی فصل کی باقیات کو آگ لگانے پر سخت اور مکمل پاپندی ہو گی‘مریم اورنگزیب
-
پنجاب میں گندم کے معاملے پر انکوائری کمیشن کو کچھ نہیں ملے گا،میرے خلاف انکوائری کی خواہش رکھنے والوں کو مایوسی ہوگی‘ محسن نقوی
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، وزیر تجارت