حکومت نےمفاد عامہ کیلئے 8 نئے قوانین کی منظوری دے دی
مقدمات کیلئے جدید ٹیکنالوجی استعمال ہوگی، ایک ہی عدالت میں مقدمہ سنا جائیگا، دوسری اپیل کو ختم کیا جا رہا ہے، خواتین کے وراثتی اوردیگرسرٹیفکیٹس کے اجراء کو20 دن تک محدود کیا جا رہا ہے۔وفاقی وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم کی میڈیا بریفنگ
ثنااللہ ناگرہ منگل 22 اکتوبر 2019 21:10
(جاری ہے)
وکلاء کو بھی مصروف رکھنے کا سسٹم لارہے ہیں۔ جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے وقت کی بچت ہوگی۔
مقدمات میں جدید طریقہ کار کے استعمال سے بدعنوانی میں کمی آئے گی۔ دیوانی مقدمات کے فیصلوں اورانصاف کیلئے تین تین نسلیں رل جاتی تھیں۔ پرانے قوانین کے تحت صرف مقدمہ دائر کرنے میں ہی وقت لگ جاتا تھا، اب ایسے قوانین کی منظوری دی گئی ہے جس سے تیز ترین انصاف ملے گا۔ وزیراعظم کا وعدہ ہے کہ انصاف کا تیز ترین حصول بنایا جائے گا۔نئے قوانین سے سول اور دیوانی مقدمات جلد نمٹانے میں مدد ملے گی۔ انہوں نے کہا کہ خواتین سے متعلق مقدمات میں دادرسی کی جائے گی۔ خواتین کی وراثتی جائیداد سے متعلق مقدمات بھی جلد نمٹائے جائیں گے۔ وراثتی اور دیگر سرٹیفکیٹس کے اجراء کو 15سے 20 دن تک محدود کیا جا رہا ہے۔ اس موقع پر وفاقی معاون خصوصی اطلاعات ونشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، کابینہ اجلاس کا 14 نکاتی ایجنڈا تھا۔ کابینہ اجلاس میں مہنگائی کو کنٹرول کرنے سمیت اہم فیصلے کیے گئے۔ مہنگائی اور خسارے میں کمی کے ایجنڈے کو نمبر ون رکھا گیا۔ اجلاس میں آڑھتی کے کردار کو ختم کرنے اور بلاسود قرضے دینے کی منظوری دی گئی، سستے گھروں کیلئے 5 ارب کے قرضوں کی منظوری دی گئی۔کم لاگت گھروں کیلئے 10لاکھ تک قرضے دیے جائیں گے،بلاسود قرضوں کی واپسی کیلئے ایک سے 4 سال کا وقت رکھا گیا ہے۔ کرتارپورراہداری سے متعلق معاہدہ کابینہ نے منظور کرلیا ہے۔ وزیراعظم 9 نومبر کو کرتارپورراہداری کا افتتاح کریں گے۔ کرتار پور راہداری سے مذہبی سیاحت کوفروغ ملے گا۔ انہوں نے کہا کہ وزارت مواصلات 35 ہزار نوجوانوں کو انٹرن شپ دے گی۔ منشیات کی روک تھام کیلئے ’زندگی آپ کے نام‘ ایپ متعارف کروائی جائے گی۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان، آذربائیجان COP-29 میں ماحولیاتی ایکشن ، عملدرآمد منصوبہ، شفافیت پر توجہ مرکوز کریں گے، رومینہ ..
اپوزیشن اتحاد کا آئین کی بحالی،حقیقی آزاد ی کیلئے ملک گیر تحریک چلانے کا فیصلہ
پاکستان کا تباہ کن سیلاب پرافغانستان سے اظہار افسوس، ترجمان دفترخارجہ
معروف شاعر داغ دہلوی کی سالگرہ25 مئی کو منائی جائے گی
پاکستان سمیت دنیا بھر میں چائے کا عالمی دن 21مئی کو منایا جائے گا
دنیا بھر میں کچھوؤں کا عالمی دن ’’ورلڈ ٹرٹل ڈے‘‘ 23 مئی کو منایا جائے گا
اقوام متحدہ میں پاکستان کے سابق سفیراحمد کمال کی برسی 25 مئی کو منائی جائے گی
حکومت کے کچھ لوگ چیف جسٹس کو توسیع دینا چاہتے ہیں، توسیع دینے کا فیصلہ سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے.قمرالزمان ..
ملک کے مختلف آبی ذخائر سے ایک لاکھ 85ہزار600کیوسک پانی جاری ، ارسا
سابق وفاقی زرتاج گل کاحج کی ادائیگی کے لیے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ ..
الیکشن کمیشن کا مخصوص نشستوں پر ارکان کو فی الحال ڈی نوٹیفائی نہ کرنے کا فیصلہ
پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں ماؤں کا عالمی دن ’’ ورلڈ مدرز ڈے ‘‘ 12مئی کو منایا جائے گا
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیرداخلہ کی بلوچستان میںپوست کے خاتمے کیلئے آپریشن کے دوران اہلکاروں پر حملے کی مذمت
-
سانحہ 9 مئی،خدیجہ شاہ کی نظر بندی کے خلاف درخواست کا فیصلہ 14 مئی کو سنایا جائے گا
-
پاکستان کا تباہ کن سیلاب پرافغانستان سے اظہار افسوس، ترجمان دفترخارجہ
-
گورنر پنجاب کی داتا دربار، بی بی پاک دامن اور علامہ اقبال کے مزارات پر حاضری ، پھولوں کی چادریں چڑھائیں، فاتحہ خوانی کی
-
حکومت کے کچھ لوگ چیف جسٹس کو توسیع دینا چاہتے ہیں، توسیع دینے کا فیصلہ سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے.قمرالزمان کائرہ
-
شہبازشریف کے اختیار میں کچھ نہیں‘ سیاسی ماحول بہتر بنانے کے لیے نواز شریف ہی کوئی کردار ادا کرسکتے ہیں.فواد چوہدری
-
ملک کے مختلف آبی ذخائر سے ایک لاکھ 85ہزار600کیوسک پانی جاری ، ارسا
-
سابق وفاقی زرتاج گل کاحج کی ادائیگی کے لیے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع
-
’اوقات میں رہو‘ علی امین گنڈاپور نے گورنر خیبرپختونخوا کو نئی وارننگ دیدی
-
الیکشن کمیشن کا مخصوص نشستوں پر ارکان کو فی الحال ڈی نوٹیفائی نہ کرنے کا فیصلہ
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بلاول زرداری ’’بھٹو ریفرنس اور تاریخ‘‘کے موضوع پر سیمینار میں مہمان خصوصی ہونگے