وفاقی وزیر علی زیدی کی پاکستان میرین اکیڈمی کی12کیڈٹس کو پورٹ قاسم اتھارٹی میں پیڈ انٹر ن شپ دینے کی ہدایت

بدھ 13 نومبر 2019 16:41

وفاقی وزیر علی زیدی کی پاکستان میرین اکیڈمی کی12کیڈٹس کو پورٹ قاسم اتھارٹی میں پیڈ انٹر ن شپ دینے کی ہدایت
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 نومبر2019ء) وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی نے پاکستان میرین اکیڈمی کی12کیڈٹس کو پورٹ قاسم اتھارٹی میں پیڈ انٹر ن شپ دینے کی ہدایت کی ہے ۔

(جاری ہے)

علی حیدر زیدی نے پورٹ قاسم اتھارٹی حکام کو ہدایت کی ہے کہ پاکستان میرین اکیڈمی سے پاس ہونے والی6 ڈیک کیڈٹس اور 6 انجیئنرنگ کیڈٹس کو نئی اسائنمنٹس سے پہلے تجربہ حاصل کرنے کے لیے پیڈ انٹر ن شپس دی جائیں۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں