مولانا فضل الرحمن کی چینی سفیر یاجنگ سے ملاقات، کرونا وائرس سے اموات پر افسوس کا اظہار

جمعرات 20 فروری 2020 20:34

مولانا فضل الرحمن کی چینی سفیر یاجنگ سے ملاقات، کرونا وائرس سے اموات پر افسوس کا اظہار
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 فروری2020ء) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے چینی سفیر یاجنگ سے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں سی پیک منصوبے اور خطے کی صورتحال پر بھی بات چیت کی گئی۔ مولانا فضل الرحمن نے کرونا وائرس کے پھیلاو اوراور اس سے اموات پر افسوس اور متاثرین کے ساتھ ہمدری کا اظہارکیا۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں