پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنر ل نیر بخاری نے احسن اقبال کو اے پی سی میں شرکت کی دعوت دی

جمعہ ستمبر 14:23

پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنر ل نیر بخاری نے احسن اقبال کو اے پی سی میں ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 ستمبر2020ء) پیپلز پارٹی کی طرف سے کل جماعتی کانفرنس (اے پی سی) کے ایجنڈے پر مشاورت کا عمل جاری ہے۔

(جاری ہے)

پارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نیئر بخاری نے مسلم لیگ (ن) کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال سے ملاقات کی اور انہیں اے پی سی میں شرکت کی باقاعدہ دعوت دی۔ اس سلسلہ میں اے این پی کے نائب صدر امیر حیدر ہوتی کو بھی دعوت نامہ پہنچا دیا گیا۔

اسلام آباد شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments