ڈاکٹر معید یوسف کی زیر صدارت ای او سی جی کا اجلاس

معاشی آؤٹ ریچ اقدام کے مستقبل کے موضوع سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال

منگل 27 اکتوبر 2020 23:32

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 اکتوبر2020ء) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف کی زیر صدارت ای او سی جی کا اجلاس منگل کو یہاں منعقد ہوا ۔

(جاری ہے)

ای او سی جی اجلاس میں معاشی آؤٹ ریچ اقدام کے مستقبل کے موضوع سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اور زیادہ سے زیادہ معاشی صلاحیتوں پر روشنی ڈالی گئی۔ ذرائع کے مطابق ای او سی جی اجلاس میں مختلف وزارتوں کے کلیدی سیکٹرز اور ترجیحات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ای او سی جی اجلاس ، ای او آئی کے اہم مقاصد کے مقاصد کے حصول کے لئے بین منسٹریائی کوآرڈینیشن بارے بھی غور ہوا۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں