نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اسد عمر کی زیر صدارت اجلاس میں موجودہ صورتحال کاجائزہ لیا گیا

پیر 30 نومبر 2020 14:33

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اسد عمر کی زیر صدارت اجلاس میں موجودہ صورتحال کاجائزہ لیا گیا
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 نومبر2020ء) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اسد عمر کی زیر صدارت اجلاس میں موجودہ صورتحال کاجائزہ لیا گیا ۔ پیر کو اجلاس میں معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان،وفاقی وزیر عمر ایوب سمیت دیگر شریک ہوئے ۔

(جاری ہے)

اجلاس میں مٴْلک بھر میں جاری کورونا وائرس کی دوسری لہر کے حوالے سے بریفنگ دی گئی ۔اجلاس میں کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد یقنی بنانے کے لیے حکمت عملی کا جائزہ لیا گیا ۔متاثرہ علاقوں میں سمارٹ اور مائکرو لاک ڈاؤن کے حوالے سے تفصیلات بھی اجلاس میں پیش کی گئیں ۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں