ہما را مذہب ہمیں تحمل اور برداشت کا درس دیتا ہے ،ہمیں تنازعات کا حل باہمی بات چیت سے حل کرنا چاہیے،اسد قیصر
اسپیکر قومی اسمبلی کی صوابی کے علاقے چھوٹا لاہور میں فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے گھروں پر آمد جاں بحق افراد کے درجات کی بلندی اور لواحقین کو اس ناقابل تلافی نقصان کو برداشت کرنے کے لیے صبر جمیل عطاء فرمانے کی دعا کی
منگل دسمبر 23:45

(جاری ہے)
انہوں نے اس واقعے میں قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے اسپیکر اسد قیصر نے کہا کہ ہمارا مذہب ہمیں تحمل اور برداشت کا درس دیتا ہے اور ہمیں اس قسم کے تنازعات کا حل باہمی بات چیت سے حل کرنا چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ قوانین کا احترام ہم سب پر لازم ہے اور اسی میں ہماری بقا اور سلامتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ انسانی جان انتہائی قیمتی ہے اور اس واقعے کا سن کر مجھے دلی طور پر صدمہ ہوا۔ انہوں نے کہا کہ اس واقعہ کی مکمل تفتیش کے لیے صوبائی حکومت اقدامات اٹھا رہی۔انہوں نے لواحقین کو صبر و تحمل سے کام لینے اور جرگے اور باہمی گفتگو و شنید سے اس مسئلے کو حل کرنے کے لیے کہا۔ اسپیکر نے اس ناخوشگوار واقعے میں جاں بحق افراد کے درجات کی بلندی اور لواحقین کو اس ناقابل تلافی نقصان کو برداشت کرنے کے لیے صبر جمیل عطاء فرمانے کی دعا کی۔انہوں نے فائرنگ کے اس واقعے میں زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے بھی دعا کی۔اسلام آباد شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

شبلی فراز کی سینٹ میں صحافیوں اور نوکریوں کے تحفظ کیلئے لائے گئے حکومتی بل کو مسترد کئے جانے کی مذمت
Your Thoughts and Comments
اسلام آباد سے متعلقہ
اسلام آباد خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترپاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
الیکشن کمیشن نے یکم اور دو فروری کو لوکل گورنمنٹس انتخابات کے انعقاد سے متعلق اہم اجلاس طلب کر لیا
-
صدر عارف علوی سے اردن کے چیئر مین جائنٹ چیفس آف اسٹاف کی ملاقات ، مختلف امور پر غور
-
سپریم کورٹ نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی درخواست پر وفاق، اٹارنی جنرل سمیت فریقین کو نوٹسز جاری کردیئے
-
انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کمیونیکشن کا شعبہ ہر دن ایک نئی جہت اور تخلیق کا متقاضی ہے، سید امین الحق
-
پی ڈی ایم کا شیرازہ بہت جلد بکھرنے کو ہے ،باشعور عوام نے پی ڈی ایم کے کھوکھلے نعروں اور جلسے جلوس کی احتجاجی سیاست کو یکسر مسترد کر دیا ، وزیر خارجہ
-
پاکستان نے بابری مسجد کی جگہ پر ایودھیا مندر کی تربیتی منصوبے کو مسترد کردیا
-
شبلی فراز کی سینٹ میں صحافیوں اور نوکریوں کے تحفظ کیلئے لائے گئے حکومتی بل کو مسترد کئے جانے کی مذمت
-
زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کی طالبہ فائقہ جاوید نے ملک بھر میں پہلی ہیومن نیوٹریشن اینڈ ڈائی ٹیٹکس میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرنے کا اعزاز حاصل کیا ہے
-
اردن کی مسلح افواج کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کی امیرالبحر سے نیول ہیڈکوارٹرز میں ملاقات
-
لاہور میں کم سن ملازمہ کو زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا
-
وفاقی حکومت نے سینیٹ الیکشن کیلئے آئینی ترمیم لانے کا اعلان کردیا
-
کورونا وائرس کی ویکسین کی پہلی کھیپ جلد پاکستان آ رہی ہے،تمام صوبوں میں کورونا وائرس کی ویکسین تقسیم کی جائے گی‘یاسمین راشد
مزید خبریں
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.