الیکشن کمیشن میں فیصل ووڈا کی کامیابی کا نوٹیفکیشن کا روکنے کی درخواست دائر

منگل 9 مارچ 2021 15:18

الیکشن کمیشن میں فیصل ووڈا کی کامیابی کا نوٹیفکیشن کا روکنے کی درخواست دائر
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 مارچ2021ء) الیکشن کمیشن میں فیصل ووڈا کی کامیابی کا نوٹیفکیشن کا روکنے کی درخواست دائر کر دی گئی ۔

(جاری ہے)

درخواست میں کہاگیاکہ فیصل ووڈا سندھ سے سینیٹ منتخب ہوچکے ہیں ، اسلام آباد ہائیکورٹ اپنے فیصلے میں فیصل ووڈا کی جانب سے غلط بیان حلفی جمع کرانے کا فیصلہ دے چکی ہے ۔ درخواست میں کہاگیاکہ فیصل ووڈا صادق اور امین نہیں رہے۔درخواست ایڈوکیٹ محمد فیصل کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں