نیوزی لینڈ ٹیم کے دورہ پاکستان کی منسوخی کا ملبہ دوسروں پر نہ ڈالا جائے، رحمان ملک
پولیس کے پاس موجود دقیانوسی نظام مواصلات کو فوری طور پر جدید کیا جائے، احسان اللہ احسان کے کئی پاکستان مخالف آقا ہیں جنکے لئے وہ ترکی میں بیٹھ کر کام کر رہا ہے،وزیراعظم عمران خان تحقیقاتی کمیشن تشکیل دیں کہ ذمہ داران کا تعین ہو سکے، بیان
بدھ 22 ستمبر 2021 22:42
(جاری ہے)
سابق وزیرِداخلہ نے کہا کہ متوقع حملے کا الرٹ احسان اللہ احسان نے تیار کیا تھا اور یہ ہمارے پولیس سسٹم چینلز کے ذریعے گیا جو کہ مکمل طور پر غیر محفوظ ہیں اور یہاں تک کہ مجرموں نے بھی مواصلاتی سیٹ چوری کیے ہیں اور وہ پولیس کی سرگرمیوں کی نگرانی کے لیے ان کا استعمال کرتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ کیا ہم نے کبھی سوچا ہے کہ ان میں کتنے انڈین ایجنٹ ہوں گے جو ہماری غیر محفوظ مواصلاتی نظام کی نگرانی کر رہے ہونگے۔ رحمان ملک نے کہا کہ آئی جی پنجاب پولیس اس غیر محفوظ مواصلاتی نظام کے ذریعے اس اہم الرٹ کو آر پی او راولپنڈی کو بھیجتا ہے تاکہ پولیس خفیہ کارروائی کے ذریعے ٹیم کی حفاظت کو یقینی بنائے۔انہوں نے کہا کہ وہ محسوس کرتے ہیں کہ احسان اللہ احسان نے چالاکی سے کھیل کھیلا اور پاکستان مخالف عناصر کی خدمت کرتے یہ الرٹ نیوزی لینڈ سفارت خانے کو پہنچایا اور احسان اللہ کی طرف سے تیار کردہ الرٹ کی سنگین خدشات کا بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔رحمان ملک نے کہا کہ یہ ہمارے پولیس کے دقیانوسی مواصلاتی نظام کی سراسر ناکامی ہے اور ہمیں دوسروں کو مورد الزام نہیں ٹھہرانا چاہیے۔ انہوں نے وزیراعظم پاکستان سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر اعلٰی سطح انکوائری کمیشن کا تشکیل دیا جائے جو ایک ایجنٹ کی طرف سے تیار اور جاری کردہ الرٹ کی تفتیش کرے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان آنے والی تمام ٹیموں کی حفاظت کے لیے ایک خصوصی فورس تشکیل دی جائے۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پرنٹ میڈیا خبروں اور معلومات کا اہم ذریعہ ہے، پرنٹ میڈیا کو درپیش مسائل سے آگاہ ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات ..
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
اسلام امن اور ہم آہنگی کا مذہب ہے جو ہمدردی، رواداری اور بقائے باہمی پر زور دیتا ہے،چوہدری سالک حسین
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر ..
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور ..
آٹو سیکٹر کو ہر ممکن سہولت فراہم کریں گے، وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کی پاکستان آٹو موٹو مینوفیکچررز ..
مئی ہماری تاریخ کا سیاہ باب ،مجرموں کو سزا دینے کے سوا کوئی چارہ نہیں ،وزیراعظم آزاد کشمیر
عالمی بینک کامعیشت کے استحکام اورجامع وپائیدارنموکے حصول کیلئے پاکستان کے ساتھ تعاون کے عزم کااعادہ
صدر مملکت آصف علی زرداری نے روبینہ خالد کی بطور چیئرپرسن بینظیر انکم اسپورٹ پروگرام تعیناتی کی منظوری ..
اے این پی کا اوور سیز باشندوں کےلئے خارجہ امور کمیٹی کا اعلان
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کی 9 مئی 2023 کو پیش آنے والے پُر تشدد واقعات کی مذمت
ایچ ای سی کی طرف سے پشاور میں پری سروس فیکلٹی ٹریننگ پروگرام کا آغاز
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی