قوم مستقبل میں خوشحالی چاھتی ہے تو معیاری تعلیمی ادارے بنانا ہونگے، پیر نور الحق قادری
پاکستان میں تیس سے چالیس سال میں کشمکش میں رہے کوئی خام خیالی نہ رہے پاکستان باقی رہنا والا ملک ہے، وفاقی وزیر
منگل 30 نومبر 2021 16:08
(جاری ہے)
منگل کو وفاقی وزیر پیر نور الحق قادری نے انٹر نیشنل اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد میں بیالیس ویں یوم تاسیس سے متعلق تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی یونیورسٹی کے قیام میں کردار ادا کیا انہیں خراج عقیدت پیش کرتا ہوں، تعلیم کسی بھی ملک کی بنیادی پہچان ہے، دین پڑھے لکھے کا دین اور ہنر کا دین ہے، قوم مستقبل میں خوشحالی چاھتی ہے تو تعلیمی ادارے بنانا ہونگے، ہم تاج محل بنانے میں رہے جبکہ دنیا میں یونیورسٹیاں بن رہی تھیں۔
۔ انکا کہنا تھا کہ اس کا خمیازہ ہم بھگت رہے ہیں علم اور تحقیق کی ضرورت ہے، پاکستان میں بطور قوم جس حالت میں ابتدا کی اٴْس وقت کاغذ اور پینسل نہیں ہوتی تھی، اج پاکستان اسلامی دنیا کا واحد نیوکلیئر پاور ہے دنیا کو جنگی جہاز اور ٹینک دے بنا کے دے رہا ہے۔ انہوںنے کہاکہ پاکستان میں تیس سے چالیس سال میں کشمکش میں رہے کوئی خام خیالی نہ رہے پاکستان باقی رہنا والا ملک ہے۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مفاہمت کس سے کریں ؟سامنے والے کے ہاتھ جیب میں ہیں،سینیٹر عرفان صدیقی کا سینیٹ میں اظہار خیال
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
پنجاب اسمبلی کے حلقوں میں ضمنی انتخاب میں کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری
سینیٹر شبلی فراز نے حکومت سے بات چیت کیلئے مشروط آمادگی ظاہر کر دی
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
اڈیالہ جیل،قیدیوں کی سیاسی گفتگو پر پابندی کی شق کالعدم قرار دینے کی درخواست پر سماعت ملتوی
پنجاب میں رہنماؤں کے گھر چھاپے مارے جارہے ہیں، پولیس گردی ختم ہونی چاہیے، عمر ایوب
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
3 دن سے فلور مانگ رہا ہوں ،فلور نہیں دیا گیا ہے ، میجر ریٹائرڈ طاہر اقبال کا شکوہ
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
-
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات