وزیراعظم کی چیف سیکرٹری پنجاب نوید اکرم چیمہ کی خدمات کی تعریف ،نئے عہدے کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

پیر 29 دسمبر 2014 23:14

اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29دسمبر 2014ء ) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے چیف سیکرٹری پنجاب نوید اکرم چیمہ کی خدمات کو سراا اور ان کیلئے نئے عہدے کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔

(جاری ہے)

پی سی بی کے نئے منیجر چیف سیکرٹری پنجاب نوید اکرم چیمہ نے پیر کی شام وزیراعظم سے الوداعی ملاقات کی ۔ وزیراعظم نے اس موقع پر نوید اکرم چیمہ کی خدمات کوسراہا اور ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا نوید اکرم چیمہ قومی کرکٹ ٹیم کے چیف ڈی مشن کے فرائض سرانجام دینگے اور ورلڈ کپ کے دوران ٹیم کے ساتھ آسٹریلیا جائینگے

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں