صدرمملکت ، وزیراعظم کسانوں سے ہونے والی 60 ارب کی ڈکیتی کی انکوائری کرائیں‘پیپلز پارٹی کا مطالبہ
ہفتہ 20 اپریل 2024 15:51
(جاری ہے)
پیپلز پارٹی ہمیشہ بحرانوں میں آتی ہے اور عوام کی خدمت کرتی ہے،بد قسمتی سے نگراں حکومت نے وہ کام کیے جو انکے دائرہ اختیار میں نہیں تھا ۔
2008میں پیپلز پارٹی کی حکومت نے کسانوں کو 900روپے کی امدادی قیمت دی،پیپلز پارٹی 2013میں چار برس کا گندم سٹاک چھوڑ کر گئی تھی۔انہوں نے کہا کہ تینوں صوبوں میں گندم خرید جا رہی ہے صرف پنجاب کے کسان سے زیادتی ہو رھی ہے۔بمپر کراپ ہوئی ہے تو ایک ایک دانہ خرید کر گندم ایکسپورٹ کریں۔وزیر اعلی پنجاب اس ظلم کو روکیں اور کسان کو بچائیں ورنہ وہ برباد ہوا تو آئندہ وہ گندم نہیں بوئے گا۔انہوں نے الزام لگایا کہ وزراء اور ارکان اسمبلی اپنے ذاتی گودام سستی گندم سے بھر رہے ہیں،صدر وزیر اعظم اور وزیر اعلی پنجاب اس صورتحال کا فوری نوٹس لیں،صدر زرداری خود زمیندار ہیں۔وہ پاسکو اور حکومت کے ذریعے ساری گندم خریدیں۔رانا فاروق سعید نے مذید کیا کہ کپاس کاشت ہونے کے باوجود حکومت نے سپورٹ پرائس مقرر نہیں کی۔کم از کم 11000 فی گانٹھ ریٹ مقرر کیا جائے۔انکا کہنا تھا کہ ٹی سی پی ملک میں پیدا ہونیوالی تمام کپاس خریدے اور امپورٹڈ کپاس پر پابندی ہونا چاہیے۔حکومت کو سات دن دیتے ہیں ورنہ کسان تنظیموں سے ملکر لائحہ عمل طے کرینگے،حکومت کا حصہ ہیں۔یقین ہے کہ صدر مملکت ضرور نوٹس لیں گے۔بمپر کراپ کے بعد حکمرانوں کے زہن مفلوج ہو چکے ہیں،پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات شہزاد سعید چیمہ نے کہا کہ کاشتکار پر فی ایکڑ ٹیکس سے غذائی اجناس کا پہیہ جام ہو جائیگا۔کسان کو سہولت نہیں دے سکتے نہ دیں مگر زندہ درگور تو مت کریں،مکئی کی فصل کاشتکار کی کمر توڑ گئی۔ملز ،ٹریڈرز اور انویسٹرز کی مناپلی مار گئی،وزیر اعلی پنجاب اپنی کابینہ کیساتھ بیٹھ کر اگلے 24سے 36گھنٹوں میں ایکسپورٹ پالیسی کا تعین کریں۔گرین ٹیوب ویل اور بجلی پرسبسیڈی دئے۔وفاق خرید رھا ہے،پنجاب کے پاس امپورٹڈ گندم کے گودام بھرے ہیں تو کسان کا کیا قصور انہوں نے کہا کہ چینی کا مسئلہ اہم نہیں ۔گندم خریداری موت و حیات کا مسئلہ ہے۔بجلی پر سبسیڈی کیوں نہیں دیتے،فوڈ سیکورٹی والے کسان پر رحم کریں،کسان بچائیں گے تو عوام کی سستی روٹی بچے گی۔انکا کہنا تھا کہ مارکیٹ میں حکومت پنجاب نے اسوقت تک ایک دانہ گندم نہیں خریدا۔شہزاد سعید چیمہ نے مذید کہا کہ انویسٹر 2900روپے من گندم خرید رھا ہے جبکہ 3900میں بھی کسان برداشت نہیں کرتا۔حکو مت امپورٹڈ گندم کی پالیسی بنا کر اسے ایکسپورٹ کرنا شروع کر دے۔15اہریل کو ڈیزل اور مہنگا ہوا ہے جبکہ گندم کی کٹائی،کپاس کی بوائی ہو رھی تھی۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
یوم تاسیس پر ریلی نکالنے کا معاملہ،پی ٹی آئی رہنماءشعیب شاہین کی عبوری ضمانت منظور
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن”آئی کیوب قمر“ چاند کیلئے روانہ ہوگیا
وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس، سعودی کاروباری وفد کی آمد ، متوقع شعبوں میں سرمایہ کاری بارےآگاہ کیا ..
سیلز ٹیکس کے ذریعے وصولیوں میں جاری مالی سا ل کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 18 فیصد کااضافہ
مختلف وٹس ایپ گروپس میں چلنے والی وائرلیس کال لاہور پولیس کی ہے،ترجمان اسلام آباد پولیس
صحافت جمہوریت ، احتساب اور متنوع آوازوں کے لئے پلیٹ فارم فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، چیئرمین ..
پاکستانی بینکوں کے منافع می 9 ماہ کے دوران 21 فیصد اضافہ
انجینئرامیرمقام کا شاہراہ قراقرم پرمسافروں کی بس کے حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہارافسوس
پی آئی اے حکام کی آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر صحافی برادری کو مبارکباد
دیامر،تیز رفتار بس کھائی میں جاگری، 20 مسافر جاں بحق
حفاظتی خدشات کے سبب نیلم جہلم پاور پروجیکٹ بند کر دیا گیا
آئی بی کی جانب سے آڈیو لیک کیس میں بینچ پر اعتراض واپس لینے کی متفرق درخواست خارج
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیرصحت کاایوی سینا میڈیکل کالج میں طلبہ کے ساتھ مختلف واقعات کا نوٹس
-
یوم تاسیس پر ریلی نکالنے کا معاملہ،پی ٹی آئی رہنماءشعیب شاہین کی عبوری ضمانت منظور
-
لاہور،گھریلوجھگڑے سے دلبرداشتہ نئی نویلی دلہن نے خود کشی کرلی
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن”آئی کیوب قمر“ چاند کیلئے روانہ ہوگیا
-
خضدار ، بم دھماکے میں پریس کلب خضدار کے صدر جاں بحق ،9افراد زخمی
-
وفاقی وزراءکا علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا دورہ،سہولیات پر عدم اطمینان کااظہار
-
صحافت جمہوریت ، احتساب اور متنوع آوازوں کے لئے پلیٹ فارم فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، چیئرمین سینیٹ کا پیغام
-
پی آئی اے حکام کی آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر صحافی برادری کو مبارکباد
-
کپاس کے کاشتکاروں کیلئے 15 روزہ سفارشات جاری
-
نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کا چین کے نیوی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل سے ملاقات ، دوطرفہ بحری تعاون پر گفتگو
-
وفاقی وزراء کا علامہ اقبال ایئرپورٹ کا دورہ ،مسافروں کو د ی جانیوالی سہولتوں کا جائزہ لیا
-
سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا کیس سماعت کیلئے مقرر، فریقین کو نوٹس جاری