چیئرمین سینیٹ کاسیکرٹری سینیٹ محمد قاسم صمد خان کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر خراج تحسین
سیکرٹری سینیٹ کی دیانتداری، پیشہ ورانہ مہارت اور خدمت سرکاری ملازمین کیلئے مشعل راہ ہے، سید یوسف رضا گیلانی
بدھ 1 مئی 2024 21:18
(جاری ہے)
ان کی قیادت ثابت قدمی نے ادارے پر انمٹ نقوش چھوڑے ہیں۔سیکرٹری سینیٹ نے اپنے دور میں سینیٹ سیکرٹریٹ کے کام کو مزید بہتر کرنے، پارلیمانی امور کی موثر رابطہ کاری کو یقینی بنانے اور قانون سازی کے عمل کو انمول تعاون فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے سیکرٹری سینیٹ محمد قاسم صمد خان کی ریٹائرمنٹ پر نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ سیکرٹری سینیٹ کی دیانتداری، پیشہ ورانہ مہارت اور خدمت سرکاری ملازمین کیلئے مشعل راہ ہے۔انہوں نے سیکرٹری سینیٹ کی ادارے کے لئے مثالی خدمات پر تہہ دل سے خراج تحسین پیش کیا اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔سیکرٹری سینیٹ محمد قاسم صمد خان نے چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کو بطور چیئرمین سینیٹ کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی اور ان کے تعاون کاشکریہ ادا کیا۔انہوں نے ایوان بالا کے تمام ملازمین کا بھی شکریہ ادا کیا کہ ان کے تعاون سے انہوں نے ایوان بالا کے کام کو مثالی بنایا۔چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے سیکرٹری سینیٹ محمد قاسم صمد خان کے اعزاز میں ظہرانہ بھی دیا۔اس موقع پر سینیٹ سیکرٹریٹ کے اعلیٰ افسران بھی موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 300 روپے کمی ریکارڈ
بین الاقوامی طلبہ کا پاکستانی اوپن یونیورسٹی پر اعتماد ہمارے لئے باعث فخر ہے ، وائس چانسلر
کمشنرایس ای سی پی نے نان بینکنگ فنانس اور مضاربہ سیکٹر کی سالانہ رپورٹ جاری کر دی
پاکستان سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر مقبول آرائیں کی سپورٹس جرنلسٹ عبید اعوان سے اظہار تعزیت
موسمیاتی تبدیلی پر تمام اسٹیک ہولڈرز کی مشترکہ کوششیں قومی سطح پر اثر ات مرتب کرنے کے لیے ناگزیر ہیں، ..
پارلیمنٹ سمیت تمام اداروں کا سب پراحترام لازم ہے، حکومت کی سنجیدگی پرکوئی شک نہیں کرنا چاہیے، اعظم نذیرتارڑ ..
رانا ثناء اللہ خان وزیراعظم کے مشیربرائے بین الصوبائی رابطہ ہو ں گے ، نوٹیفکیشن جاری
وزارت موسمیاتی تبدیلی این ڈی ایم اے کے تعاون سے گلوف تھری پروجیکٹ کا آغاز
اسلام آباد آئی ٹی پارک کی تعمیر کا کام جلد ازجلد مکمل کیا جائے، وزیراعظم کی ہدایت
سینیٹ کی انٹرنل فنانس کمیٹی کے لئے تحریک ایوان نے منظورکرلی
وزیراعظم شہبازشریف کی جیمز اینڈ جیولری ڈیولپمنٹ کمپنی کو فی الفور فعال کرنے کی ہدایت
سینٹ اجلاس ، وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ نے عدلیہ کا معاملہ سینیٹ سیکرٹریٹ کو بھیجنے کی تجویز ، چیئر مین ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ایازمیمن موتی والا نے کے الیکٹرک کا لائسنس منسوخ کرنے کامطالبہ کردیا
-
وزیربلدیات سندھ سعید غنی کی پولینڈ کی مختلف سرمایہ کار کمپنیوں کے وفد سے ملاقات
-
ملک کیلئے تحریک انصاف سمیت سب کو ایک میز پر بیٹھنا ہوگا،یوسف رضا گیلانی
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 300 روپے کمی ریکارڈ
-
پارلیمنٹ سمیت تمام اداروں کا سب پراحترام لازم ہے، حکومت کی سنجیدگی پرکوئی شک نہیں کرنا چاہیے، اعظم نذیرتارڑ
-
رانا ثناء اللہ خان وزیراعظم کے مشیربرائے بین الصوبائی رابطہ ہو ں گے ، نوٹیفکیشن جاری
-
عمران خان نے سپریم کورٹ میں اپنا مقدمہ خود لڑ نے کا کہا ہے، بیرسٹر گوہر
-
اسلام آباد آئی ٹی پارک کی تعمیر کا کام جلد ازجلد مکمل کیا جائے، وزیراعظم کی ہدایت
-
سینیٹ کی انٹرنل فنانس کمیٹی کے لئے تحریک ایوان نے منظورکرلی
-
وزیراعظم شہبازشریف کی جیمز اینڈ جیولری ڈیولپمنٹ کمپنی کو فی الفور فعال کرنے کی ہدایت
-
سینٹ اجلاس ، وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ نے عدلیہ کا معاملہ سینیٹ سیکرٹریٹ کو بھیجنے کی تجویز ، چیئر مین نے معاملہ بھیج دیا
-
وزیرصحت پنجاب کی نیو کارڈیک سینٹر شیخ زید ہسپتال رحیم یار خان میں 2 مریضوں کی کامیاب اوپن ہارٹ سرجری پر قوم کو مبارکباد