وزیراعظم شہبازشریف کی جیمز اینڈ جیولری ڈیولپمنٹ کمپنی کو فی الفور فعال کرنے کی ہدایت
بدھ 22 مئی 2024 18:17
(جاری ہے)
اجلاس کے شرکاء سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ملک کے بیشتر علاقوں خصوصاً خیبر پختونخوا ، گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیر میں بے پناہ قدرتی وسائل ہیں جن سے صحیح طور پر فائیدہ اٹھانے کی ضرورت ہے۔
انہوں نے کہا کہ قیمتی پتھروں اور ان سے تیار ہونے والی مصنوعات کی بین الاقوامی سرٹیفیکیشنز پر کام کرنے اور عالمی نمائشوں میں پاکستانی نمائندگی یقینی بنانے کی ضرورت ہے۔وزیراعظم نے ہدایت کی کہ جیمز اور قیمتی پتھروں کے شعبے کو باقاعدہ صنعت کا درجہ دینے کے حوالے سے اقدامات اٹھائے جائیں۔ انہوں نے ہدایت کی کہ جیمز اور قیمتی پتھروں کے شعبے کے حوالے سے فوری طور پر لائحہ عمل تیار کیا جائے۔ وزیراعظم نے اس حوالے سے ,نجی شعبے سے ضروری مشاورت اور صوبوں کے ساتھ بھی روابط بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا۔وزیراعظم نے جیمز اینڈ جیولری ڈیولپمنٹ کمپنی کو فی الفور فعال کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے قیمتی پتھروں کی صنعت کے فروغ کے لئے ضروری قانون سازی کا عمل شروع کرنے کی بھی تاکید کی۔ انہوں نے ہدایت کی کہ قیمتی پتھروں کی صنعت میں ویلیو ایڈیشن کے حوالے سے تربیتی پروگرام شروع کیے جائیں۔اجلاس کو پاکستان کے جیم اسٹونز اور قیمتی پتھروں کے شعبے کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ قیمتی پتھروں کے حوالے سے خیبر پختونخوا ، گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیر میں میپنگ کی جانے کی ضرورت ہے۔ اجلاس کو آگاہ کیا گیا کہ جیمز اور نایاب پتھروں کے شعبے میں سرمایہ کاری کے حوالے سے حکمت عملی ترتیب دی جارہی ہے۔ اجلاس میں وفاقی وزیر اقتصادی امور احد خان چیمہ، وفاقی وزیر خزانہ و محصولات محمد اورنگزیب ، وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان ، وزیر پیٹرولیم مصدق ملک ، گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد اور متعلقہ اعلیٰ سرکاری افسران نے شرکت کی-اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
عمران خان نے محمود اچکزئی کو حکومت کے ساتھ بات چیت کا مینڈیٹ دیا ہے
بجلی کی قیمت میں 3روپے 41پیسے فی یونٹ مزید اضافہ ہونے کا امکان
مقبوضہ جموں وکشمیر میں ماورائے عدالت قتل اورگرفتاریاں بھارتی فوجیوں کا معمول بن چکا ہے: رپورٹ
وفاقی وزیر سالک حسین کی منی میں صبر اور بھائی چارے کی تلقین
شہدا ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں،ریاض حسین پیر زادہ
وزیراعظم آزاد کشمیر کی بجلی صارفین کو تمام ممکنہ سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے ٹیکس وصولی کیلئے پارلیمنٹرینز کا ریکارڈ نادرا کو دینے کی تجویز مسترد ..
بالائی خیبرپختونخوا، جنوبی پنجاب اور شمال مشرقی/جنوبی بلوچستان میں چند مقامات پر آندھی /جھکڑ چلنے ..
افریقی دن کی تقریبات میں لذت بخش ایتھوپیا کا کھانا شرکا کی توجہ کا مرکز
وزیراعظم کا آئندہ نسلوں کے روشن مستقبل اور پاکستان کو عظیم فلاحی ریاست بنانے کا عزم ، ملک معاشی مشکلات ..
بجٹ میں کچہری ری ماڈلنگ ، اڈیالہ روڈ فلائی اوور سمیت راولپنڈی کے لیے اربوں روپے کے میگا پراجیکٹس کی منظوری ..
وزیراعظم آزادکشمیرکی زیرصدارت محکمہ برقیات کا اجلاس‘میٹرنگ سسٹم بہتر بنانے کی ہدایت
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بجلی کی قیمت میں 3روپے 41پیسے فی یونٹ مزید اضافہ ہونے کا امکان
-
بجٹ کے بعد موبائل فونز کی قیمتیں آسمان تک پہنچنے کا امکان
-
پنجاب کی تاریخ میں پہلی بار مریضوں کی سہولت کی خاطر ایئر ایمبولینس سروس کا آغاز کیا جا رہا ہے،خواجہ عمران نذیر ، خواجہ سلمان رفیق
-
وفاقی وزیر سالک حسین کی منی میں صبر اور بھائی چارے کی تلقین
-
فیصل آباد،تاجر نے قربانی کیلئے ڈھائی کروڑ سے زائد مالیت کے 30 سے زائد بیل خرید لئے
-
گورنرسندھ کامران ٹیسوری کا سانگھڑ میں مبینہ بااثر وڈیرے کے ظلم کا شکار شخص کو 2 اونٹ دینے کا اعلان
-
وزیراعلیٰ مریم نوازسے بار کونسلزکی اپیکس باڈیزکے ارکان کی ملاقات
-
وزیراعظم شہبازشریف کی طرف سے پٹرول میں کمی کا بڑا ریلیف کرایوں میں کمی کی صور ت عوام کو پہنچنا چاہیے،مریم نواز
-
بجلی کے نرخ میں ظالمانہ اضافہ مکمل طور پر مسترد‘پی ٹی آئی کا فی یونٹ قیمت کو کم از کم اپریل 2022 کی سطح پرلانے کا مطالبہ
-
شہبازشریف اپنا اعتبار کھو چکے، ان کے دعوؤں کا حقیقت سے کوئی لینا دینا نہیں
-
وزیراعلی میرسرفرازبگٹی کی جانب سے حکومتی اتحادی جماعتوں اور اپوزیشن اراکین کے اعزاز میں مشاورتی نشست کا اہتمام، بجٹ پر مشاورت
-
وعدہ کرتا ہوں موجودہ آئی ایم ایف پروگرام پاکستان کی تاریخ کا آخری پروگرام ہوگا