نیب ترامیم کیس، عمران خان کی ویڈیو لنک پر پیشی کی تصویر سامنے آگئی
پاکستان تحریک انصاف کے قائد اور سابق وزیراعظم سکائی بلیو رنگ کی شرٹ پہنے دکھائی دیئے
ساجد علی جمعرات 16 مئی 2024 12:25
(جاری ہے)
سماعت کے آغاز پر چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ ’اٹارنی جنرل صاحب کیا ویڈیو لنک قائم ہو گیا؟ کیا عمران خان کنیکٹ ہیں؟‘، جس پر اٹارنی جنرل نے جواب دیا کہ ’جی! ویڈیو لنک کے تمام انتظامات مکمل ہیں‘، سپریم کورٹ کی ہدایت پر وفاقی حکومت کے وکیل مخدوم علی خان نے دلائل کا آغاز کیا تو چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے انہیں مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ’مخدوم علی خان آپ اونچی آواز میں بولیں تاکہ عمران خان بھی آپ کو سُن سکیں‘۔
دوسری طرف پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان کی نیب ترامیم کیس میں پیشی کے باعث سپریم کورٹ یوٹیوب چینل کے سبسکرائبرز کی تعداد میں حیران کن اضافہ ہوگیا، سابق وزیراعظم عمران خان کی پیشی کے موقع پر سپریم کورٹ کے یو ٹیوب چینل کے سبسکرائبرز بھی مسلسل بڑھ رہے ہیں، سپریم کورٹ کے سبسکرائبرز کی تعداد 10 ہزار سے بڑھ کر 75 ہزار سے بھی زائد ہوچکی ہے جس میں بتدریج اضافہ جاری ہے جب کہ سوشل میڈیا پر IKonVideoLink# کا ہیش ٹیگ ٹاپ ٹرینڈ کررہا ہے۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وفاقی وزیر داخلہ کا اسلام آباد بیوٹیفکیشن میں تاخیر کا نوٹس، ممبر ماحولیات سی ڈی اے کو عہدے سے ہٹانے ..
پیپلز پارٹی کو بجٹ، آئی ایم ایف اور چین سے معاہدوں پر اعتماد میں نہیں لیا گیا ،خورشید شاہ
وزیراعظم شہباز شریف کا پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ سے اسلام آباد میں بین الاقوامی معیار کا ہیلتھ ٹاور ..
بیرون ممالک سے 15 لاکھ 47 ہزار عازمین حج سعودی عرب پہنچ گئے
18 کھرب روپے سے زائد کا پہلا بجٹ آج پیش کیا جائے گا‘ قومی اسمبلی سے منظوری کے بعد بجٹ سینیٹ میں پیش کیا ..
چین کے ساتھ بڑھتی ہوئی مسابقت اور کمزور بیرونی طلب سے پاکستان کا ٹیکسٹائل سیکٹر متاثر
پاکستان کی سیمنٹ انڈسٹری کی پیداواری صلاحیت کم ہو کر 54اعشاریہ64 فیصد رہ گئی
رواں مالی سال میں ٹیلی کام سیکٹر کی درآمدات میں 117اعشاریہ9 فیصد اضافے کے ساتھ 1اعشاریہ 623 ارب ڈالر تک پہنچ ..
ملک کا موجودہ مالی سال میں مالیاتی خسارہ بجٹ کے ہدف سے زیادہ رہے گا‘ ٹیکس کی آمدنی میں تیس فیصد‘ نان ..
سپریم کورٹ کا مارگلہ ہلز نیشنل پارک کے علاقے میں چلنے والے مونال سمیت تمام ریستورانوں کو بند کرنے کا ..
ہندوستان کے ساتھ پاکستان کی پالیسی میں یکطرفہ کوئی بھی تبدیلی تباہ کن اور قوم کیلئے ناقابلِ قبول قرار ..
امریکا نے 9 مئی کیس میں ملوث خدیجہ شاہ پر سفری پابندیوں کے خاتمے کے لیے پاکستان سے رابطہ کرلیا
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
18 کھرب روپے سے زائد کا پہلا بجٹ آج پیش کیا جائے گا‘ قومی اسمبلی سے منظوری کے بعد بجٹ سینیٹ میں پیش کیا جائے گا
-
چین کے ساتھ بڑھتی ہوئی مسابقت اور کمزور بیرونی طلب سے پاکستان کا ٹیکسٹائل سیکٹر متاثر
-
پاکستان کی سیمنٹ انڈسٹری کی پیداواری صلاحیت کم ہو کر 54اعشاریہ64 فیصد رہ گئی
-
رواں مالی سال میں ٹیلی کام سیکٹر کی درآمدات میں 117اعشاریہ9 فیصد اضافے کے ساتھ 1اعشاریہ 623 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں
-
ملک کا موجودہ مالی سال میں مالیاتی خسارہ بجٹ کے ہدف سے زیادہ رہے گا‘ ٹیکس کی آمدنی میں تیس فیصد‘ نان ٹیکس ریونیو میں 90 فیصد کا اضافہ
-
امریکا نے 9 مئی کیس میں ملوث خدیجہ شاہ پر سفری پابندیوں کے خاتمے کے لیے پاکستان سے رابطہ کرلیا
-
بارش کے پانی کو قدرتی طور پر نکالنے کیلئے آبی گزرگاہوں کی بحالی کے حوالے سے کام کر رہے ہیں، وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ
-
اگرٹیکس لگانے کیلئے ایکٹ نہیں کیا تو آئی ایم ایف کا پروگرام نہیں ملے گا
-
کرکٹ ٹیم کی شکست: محسن نقوی کی وطن واپس آتے ہی مشاورت شروع، بلا تاخیر بڑے فیصلے متوقع
-
گدھوں کی تعداد میں ایک لاکھ کا اضافہ دیکھا گیا ، تعداد 59لاکھ تک پہنچ گئی
-
گھوڑوں اونٹوں کی تعداد میں اضافہ نہیں ہوا
-
جاری مالی سال کے دوران آئی ایم ایف، عالمی بینک اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے اندازوں کے برعکس پاکستان کی اقتصادی ترقی کی شرح 2.4 فیصد بڑھی ہے. وفاقی وزیرخزانہ