پاکستانیوں کے دل اپنے کشمیری بہن بھائیوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں ، وزیر اعظم
یہ کیسے ممکن تھا کہ آزاد کشمیر میں ہمارے بہن بھائی مشکل میں ہوں اور ہم چین سے بیٹھیں، وزیراعظم شہبازشریف کی وفد سے ملاقات میں گفتگو
جمعہ 17 مئی 2024 13:37
(جاری ہے)
وزیراعظم نے وفد کو آزاد کشمیر کی ترقی و خوشحالی میں اپنا بھرپور کردار ادا کرنے کی ہدایت کی۔
وزیراعظم نے کہا کہ آپ اپنی بھرپور کوشش کریں کہ آزاد کشمیر کے عوام کو زیادہ سے ذیادہ ریلیف ملے ۔ پاکستانیوں کے دل اپنے کشمیری بہنوں اور بھائیوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں ۔ یہ کیسے ممکن تھا کہ آزاد کشمیر میں ہمارے بہن اور بھائی مشکل میں ہوں اور ہم چین سے بیٹھیں ۔ وزیراعظم نے کہاکہ پاکستان کشمیر کاز کو دنیا بھر میں اجاگر کر رہا ہے۔ پاکستان ہمیشہ کشمیریوں کی اخلاقی ، سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا۔ملاقات میں پاکستان مسلم لیگ(ن)آزاد جموں و کشمیر کے امور پر بھی گفتگو کی گئی۔ وزیراعظم نے وفد کو آزاد جموں و کشمیر میں پارٹی کو مزید منظم کرنے کی ہدایت کی۔ وزیراعظم نے کہاکہ عوام سے اپنے روابط میں مزید بہتری لائیں ۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ 2 سعودی عرب نے تین گول سے میچ اپنے نام کر لیا
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز سے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی پارلیمنٹ ہاؤس میں ..
واحد عمران خان ہیں جو8فروری کے بعد مسکرا رہے اورموجودہ صورتحال کو انجوائے کررہے
آئی پی ایس ایئرویز نے پاکستان اور برطانیہ کے درمیان پروازیں شروع کرنے سے متعلق کوئی اجازت نہیں لی، ..
قومی اسمبلی کے بجٹ سیشن کیلئے پینل آف چیئرپرسنز کے ناموں کا اعلان
قومی اسمبلی میں ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیر ..
پی ٹی اے کا ڈی جی خان میں سمزکے غیر قانونی اجراء پر چھاپہ
نوجوانوں کے جدت پسند خیالات اور منفرد نقطہ نظر انتہائی اہم ہیں، چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا ..
شعبہ قانون کے طلباء پاکستان ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ سے مستفید ہوں گے، موسمیاتی تبدیلی سے درپیش چیلنجوں ..
تعلیم تمام قوموں کی ترقی کی بنیاد ہے ، کوئی بھی قوم تعلیم اور تعلیمی اداروں کو مضبوط کیے بغیر ترقی نہیں ..
سپیکرکی زیرصدارت مشاورتی اجلاس،بجٹ 12جون کو پیش کیا جائے گا
سیاسی جماعتوں کو سینیٹ رولز کے مطابق کمیٹیاں دی جائیں گی،سینیٹر فاروق ایچ نائیک
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
واحد عمران خان ہیں جو8فروری کے بعد مسکرا رہے اورموجودہ صورتحال کو انجوائے کررہے
-
آئی ٹی کورسز کرنے والے طلباء کے لئے گوگل سرٹیفکیٹس کی بات کی ہے، گورنرسندھ
-
فیکٹری مالک کے مبینہ تشدد سے 18سالہ نوجوان جاں بحق
-
محسن نقوی کا لسبیلہ میں مسافر بس میں آتشزدگی کے واقعہ میں انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
-
حمزہ شہباز کی زیر صدارت پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹائون میں اجلاس
-
پاکستان نیشنز ہاکی کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا
-
بینکوں سے رقم نکلوانے پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز مسترد کردی
-
عمران خان کو سزا دینے کا سوچنے والے مٹی میں مل جائیں گے، عارف علوی
-
معروف سماجی کارکن صارم برنی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر فیصلہ محفوظ
-
لاہور:برائیلر گوشت کی قیمت میں11روپے کلو اضافہ
-
نوازشریف نے اپنی جماعت سے تعلق رکھنے والے تمام سینیٹرز کا اہم اجلاس کل (بروز جمعہ) کو طلب کرلیا
-
پی ٹی آئی رہنما ممبر قومی اسمبلی اسد قیصر کی مقدمات تفصیل کے لئے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا