عمران خان سے ملنے نہیں دیا جارہا ،جیل انتظامیہ کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کرینگے،علی محمد خان
مجھے نہ تو پچھلی پیشی پر اور نہ ہی اب بانی پی ٹی آئی سے ملنے دیا گیا ہے،جب بھی ملاقات کیلئے جاتا ہوں جیل انتظامیہ نئے نئے بہانے بناتی ہے
فیصل علوی ہفتہ 18 مئی 2024 10:24
(جاری ہے)
جیل انتظامیہ ملاقات نہ کرانے کیلئے نئے نئے بہانے تلاش کرتی رہتی ہے ۔
خیال رہے کہ30مارچ کو بانی پی ٹی آئی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کیلئے ایس او پیز طے کرلئے گئے تھے۔ اس سلسلے میں 3 فوکل پرسنز بھی مقرر کردئیے گئے تھے۔عمران خان اور سپرٹینڈنٹ اڈیالہ جیل کے درمیان ایس او پیز طے پا گئے تھے جیل میں ملاقات کے حوالے سے بنائے گئے ایس او پیز پر پر عمران خان اور سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے دستخط کئے تھے۔جیل میں ملاقاتوں کیلئے ہر فوکل پرسن 2 نام دے گا، ہفتے میں 2 دن ملاقاتوں کی اجازت ہوگی، منگل کو فیملی جبکہ جمعرات کو وکلا و دیگر کے ساتھ ملاقات ہوا کرے گی۔ایس او پیز کے مطابق عدالتی احکامات پر ملاقات کرنے والوں کا معاملہ عمران خان کی رضا مندی سے مشروط ہو گا۔یاد رہے کہ 4 مارچ کو اسلام آباد ہائی کورٹ نے عدالتی حکم کے باوجود بانی تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے وکلا کی ملاقات نہ کرانے پر جیل انتظامیہ کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر فریقین سے ایک ہفتے میں جواب طلب کیا تھا۔مجلس وحدت المسلمین کے سربراہ علامہ ناصر عباس نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے عدالتی احکامات کے باوجود ملاقات نہیں کروانے پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کی تھی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کی جسٹس سمن رفعت امتیاز نے درخواست پر سماعت کرتے ہوئے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو 15 مارچ کیلئے نوٹس بھی جاری کردیا تھا۔22 مارچ کو عدالتی احکامات کے باوجود بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے غیر مشروط معافی مانگ لی تھی۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
حج 2024کے دوران مکہ المکرمہ میں غیر مجاز افراد کے داخلے کو روکنے کےلئے حفاظتی حصار قائم
موسمیاتی مالیات کے نفاذ کے بہتر طریقہ کار، موسمیاتی لچک کو یقینی بنانے کے لیے ٹھوس حکمت عملی کی ضرورت ..
تینوں جماعتوں میں کوئی صلاحیت نہیں، عوام پاکستان پارٹی ملکی معاملات کو حل کرے گی
نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی ایرانی قائم مقام وزیر خارجہ سے ملاقات،اسرائیلی جارحیت، ..
خیبر پختونخوا کی بہتری کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائیں جائیں گے، گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی
جنوبی پنجاب،بالائی خیبرپختونخوا ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر آندھی اور گرج چمک کے ساتھ ..
پاکستان سمیت دنیا بھر میں برین ٹیومر کا عالمی دن منایا گیا
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈارکی ترکیہ کے وزیر خارجہ حاکان فیدان سے ملاقات ،مشرق وسطی میں ..
پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یومِ بحر اتوار 8 جون کو منایا گیا
پاکستان سے چیری کی پہلی کھیپ چین بھیج دی گئی
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کو برنس روڈ کے کھانے پسند آگئے
پاکستان کو رواںماہ ریکارڈ زرمبادلہ موصول ہوا ہے، چیئرمین یوتھ پروگرام
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہماری جدوجہد تب تک جاری رہے گی جب تک مینڈیٹ چور گھروں کو نہیں جاتے
-
پی ٹی آئی نے ہتک عزت قانون کو کالا قانون قرار دے کر مسترد کردیا
-
تینوں جماعتوں میں کوئی صلاحیت نہیں، عوام پاکستان پارٹی ملکی معاملات کو حل کرے گی
-
پنجاب ہیلتھ انشی ایٹو مینجمنٹ کمپنی میں ہیلتھ انشورنس کے ورکنگ گروپ کا دوسرا اجلاس
-
ژوب اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ، شدت 4.2ریکارڈ کی گئی
-
ماحولیاتی تحفظ کیلئے گھر سے اقدار پروان چڑھانے کی ضرورت ہے،چیف قاضی فائزعیسیٰ
-
کینیا حکومت نے پاکستانی چاول کے 1300 کنٹینرز چھوڑنے کی اجازت دے دی
-
ڈبے کے دودھ کی قیمت میں 12 جون سے بڑا اضافہ
-
ہفتہ کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں3600روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ گذشتہ ہفتے کے دوران پانچوں دن بدترین مندی کی لپیٹ میں رہی
-
چین آرٹیفیشل انٹیلی جنس، سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، ماڈرن ایگریکلچر اور ہیلتھ کئیر میں انویسٹمنٹ کریگا
-
بجٹ میں عوام کو ریلیف فراہم کیا جانا چاہیئیاور تنخوار طبقے کی تنخواہوں میں مہنگائی کے تناسب سے اضافہ کیا جائے،شازیہ مری