اُردو پوائنٹ پاکستان اسلام آباداسلام آباد کی خبریںوفاقی وزیر داخلہ بیماری کے باوجو د سانحہ چارسدہ با رے افسران اور وزارت ..

وفاقی وزیر داخلہ بیماری کے باوجو د سانحہ چارسدہ با رے افسران اور وزارت سے مسلسل رابطہ میں رہے

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔20 جنوری۔2016ء)وفاقی وزیر داخلہ شدید بیماری کے باوجو د سانحہ چارسدہ کے بعد اپنے فرائض سر انجام دینے کے لیے اپنے افسران اور وزارت سے مسلسل رابطہ میں رہے اور خصوصی ہدایات دیتے رہے ہیں ۔

(خبر جاری ہے)

وزارت داخلہ ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر چوہدری نثار علی خان جو کہ دفتر آنے کی حالت میں نہیں ہیں اس کے باوجود وہ بستر پر بھی سکون میں نہیں ہیں اور مسلسل ہائی پروفائل افسران و دیگر عملہ سے رابطہ کر کے ضروری ہدایات دیتے رہے ہیں۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

اسلام آباد شہر کی مزید خبریں