سیہون شریف خود کش حملے کے بعد ملک بھر کیلئے ہائی الرٹ جاری

muhammad ali محمد علی جمعرات 16 فروری 2017 21:44

اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16 فروری2017ء) سیہون شریف خود کش حملے کے بعد ملک بھر کیلئے ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیہون شریف میں لال شہباز قلندر درگاہ پر ہونے والے خود کش حملے کے بعد ملک بھر میں ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ملک کے تمام بڑے شہروں میں سیکورٹی فورسز کو ہائی الرٹ رہنے کا حکم دیا گیا ہے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں