اُردو پوائنٹ پاکستان اسلام آباداسلام آباد کی خبریںوفاقی وزارت داخلہ نے اسلام آباد میں رینجرز اور گلگت بلتستان سکائوٹس ..

وفاقی وزارت داخلہ نے اسلام آباد میں رینجرز اور گلگت بلتستان سکائوٹس کے قیام کی مدت میں مزید 90دن کی توسیع کردی

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 06 نومبر2017ء) وفاقی وزارت داخلہ نے اسلام آباد میں رینجرز اور گلگت بلتستان سکائوٹس کے قیام کی مدت میں مزید 90دن کی توسیع کردی، اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کی معاونت کے لیے رینجرز کے 200جبکہ گلگت بلتستان کے 50جوان موجود ہیں، وزارت داخلہ نے ضلعی انتظامیہ کی درخواست پر رینجرز اور جی بی سکائوٹس کے قیام کے مدت بڑھانے کا نوٹیفکشن جاری کرکیا ہے ۔

اپنی رائے کا اظہار کریں -

اسلام آباد شہر کی مزید خبریں