اسلام آباد، مشعال ملک سے برطانیہ و یورپی ممبران پارلیمنٹ کی ملاقات
کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں انتہائی تشویشناک ہیں بھارتی حکومت حق خود ارادیت کے لیے جدو جہد کرنے والوں کو تشدد کا نشانہ بنا رہی ہے جو کہ بھارت کے ایک بڑے جمہوری ملک ہونے پر سوالیہ نشان ہے، یورپی و برطانوی پارلیمنٹ میں کشمیریو ں کی آواز کو بھرپور انداز میں اٹھایا جائے گا، راجہ نجابت حسین ، کامران حسین کی مشعال ملک کے ہمراہ پریس کانفرنس
منگل 18 ستمبر 2018 19:10
(جاری ہے)
یورپی و برطانوی پارلیمنٹ میں کشمیریو ں کی آواز کو بھرپور انداز میں اٹھایا جائے گا ۔ ایم پی عمران حسین نے کہا کہ بھارت انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی انتہا کر چکا ہے ۔ کشمیری نوجوانوں کو ٹارگٹ کرنے کی روزانہ خبریں مل رہی ہیں۔
اس موقع پر لارڈ قربان حسین نے کہا کہ بھارت کشمیریوں کی جس انداز میں نسل کشی کر رہا ہے یہ عالمی فورمز اور انسانی حقوق کے اداروں پر سوالیہ نشان ہے ۔ عالمی اداروں کو کشمیریوں کے حقوق خودارادیت کے لیے کردار ادا کرنا ہو گا ۔ انسانی حقوق کی سنگین کی خلاف ورزیوں کو روکنا ہو گا ۔ اس موقع پر تحریک حق خود ارادیت کے چئیرمین راجہ نجابت حسین نے کہا کہ کشمیر کے حوالے سے ایک رپورٹ اقوام متحدہ نے جاری کی ہے جو بھارت کے مکروہ چہرے کو مکمل بے نقاب کرتی ہے ۔ ایک رپور انشااللہ دسمبر کے مہینے میں برطانوی پارلیمنٹ میں پیش کی جائے گی ۔ ہم سفارتی سطح پر ہر حربہ اختیار کریں گے تا کہ بھارت کا ظلم و جبر روکا جا سکے اور مظلوم کشمیریوں کی حمایت اور سپورٹ ہو سکے۔اس موقع پر مشعال حسین ملک نے وفد کا رہائش گاہ آنے پر شکریہ ادا کیا ۔ مشعال حسین ملک کا نے کہا کہ ہم دنیا سے اپیل کرتے ہیں کہ ہمارے لیے آواز بلند کریں ۔ اب پہلے کشمیریوں کو شہید کیا جا رہا تھا اب کشمیریوں کی لاشوں کو سڑکوں پر گھسیٹا جا رہا ہے اور بھارتی حکومت ایسے اہلکاروں اور آفیسروں کو انعامات سے نوازتی ہے ۔ کشمیر میں ہر روز 6، 7لاشیں گر رہی ہیں ۔ ظلم و بربریت پر عالمی دنیا کی خاموشی سمجھ سے بالاتر ہے ۔ یاسین ملک سمیت دیگر حریت قائدین پر بھارتی فوج انسانیت سوزمظالم کر رہی ہیں ۔ وفد سے اپیل ہے کہ ہماری آواز دنیا تک پہنچائے ۔ بھارت کے جبر و طاقت کے استعمال کے باوجود روز بروز جذبہ حریت بڑھ رہا ہے ۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
وزیرداخلہ ایوان میں کیوں نہیں آتے، خالد لوند
ججز خط از خود نوٹس کیس کی سماعت 30 اپریل کو مقرر، اٹارنی جنرل کو نوٹس
مٹیاری،بچوں کے جھگڑے میں فائرنگ سے زخمی 4 نوجوانوں میں سے 2 دم توڑ گئے
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ