شاہین آباد کے علاقہ میں ڈکیتی کی واردات، نا معلو م ڈکیت موٹر سائیکل چھین کر لے گئے

بدھ 24 اکتوبر 2018 01:20

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اکتوبر2018ء) شاہین آباد کے علاقہ میں ڈکیتی کی واردات نا معلو م ڈکیت موٹر سائیکل چھین کر لے گئے۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

(جاری ہے)

تھانہ تر نو ل پو لیس کو مد عی احمد ارشا د نے پو لیس کو بتا یا ہے کہ دو نا معلو م ملز ما ن موٹر سا ئیکل سوارہا ئی سپیڈ مو ٹر سا ئیکل نمبر RIR5567چھین کر لے گئے پو لیس نے نا معلو م ڈکیت گر وہ کے خلا ف مقدہ درج کر لیا۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں